تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْز" کے متعقلہ نتائج

مَغْز

جانداروں کے سر کے اندر بھرا ہوا گودا، بھیجا، دماغ

مَغْز پَِچّی ہونا

مغز پچی کرنا، جس کا یہ لازم ہے

مَغْز کا

مغز سے منسوب یا متعلق، مغز والا، پر مغز، عالی دماغ، سمجھدار، عقلمند

مَغْز ہونا

غرور اور گھمنڈ ہونا ، تکبر ہونا ۔

مَغْز چَلنا

be proud

مَغْز پِھرنا

مغز پھرانا (رک) کا لازم ؛ دماغ خراب ہونا ۔

مَغْز اُڑنا

مغز اڑانا کا لازم

مَغْز رَوشَن

(لفظاً) دماغ روشن کر دینے والا ؛ (مراداً) نسوار ، ہلاس ، تمباکو ؛ (زردہ کا) سفوف جو ناک سے سڑکنے کے لیے بنایا جائے ۔

مَغْز مارنا

سمجھانے کی بہت کوشش کرنا، سر کھپانا، مغز پاشی کرنا، (کنایۃً) بہت زیادہ کوشش کرنا، سر پھرانا

مَغْز ماری

دماغ سوزی کا عمل ، مغز مارنا ، سر کھپانا

مَغْز کَھڑنا

سر پھٹ کر بھیجا نکل آنا

مَغْز کھانا

بک بک سے دماغ خراب کرنا ، بہت بکواس کرنا ، لاطاثل باتیں بنانا ۔

مَغْز اُڑانا

تیز بدبو یا بہت بک بک سے دماغ پریشان کرنا

مَغْز جَھڑنا

بدبو سے دماغ پریشان ہو جانا ۔

مَغْز دار

جس میں گودا ہو، گری والا (پھل) نیزچرب، جیسے بادام مغزدار، زبان کے واسطے بطور صفت مستعمل اور چرب وفصیح کے معنی دیتا ہے، فصیح (زبان)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْز کے معانیدیکھیے

مَغْز

maGz•मग़्ज़

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مَغْز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جانداروں کے سر کے اندر بھرا ہوا گودا، بھیجا، دماغ
  • کسی چیز کا اندرونی گودا، گری یا بیج
  • (مجازاً) عقل، سمجھ، فہم و فراست (تراکیب میں مستعمل)
  • (کسی بات کا) ماحصل، انجام یا نتیجہ، اصل، خلاصہ، اصلیت، جڑ
  • (مجازاً) تکبر، غرور، نخوت، ایک قسم کا عمدہ موتی

شعر

Urdu meaning of maGz

  • Roman
  • Urdu

  • jaandaaro.n ke sar ke andar bhara hu.a guudaa, bheja, dimaaG
  • kisii chiiz ka andaruunii guudaa, girii ya biij
  • (majaazan) aqal, samajh, fahm-o-firaasat (taraakiib me.n mustaamal)
  • (kisii baat ka) maahasal, anjaam ya natiija, asal, Khulaasaa, asliiyat, ju.D
  • (majaazan) takabbur, Garuur, naKhvat, ek kism ka umdaa motii

English meaning of maGz

Noun, Masculine

  • the brain
  • marrow, kernel, pith
  • the chief substance or essence (of anything)
  • intellect
  • pride
  • cerebra

मग़्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मस्तिष्क, भेजा, गिरी, गूदा, सार, तत्त्व, बुद्धि, अक्ल, निष्कर्ष, नतीजा ।।
  • मस्तिष्क, मज्जा, भेजा, गुद्दा, बीज, दिमाग़
  • फलों आदि के अन्दर की गिरी। जैसे-बादाम का मगज।
  • दिमाग़, मस्तिष्क। मुहा०-(किसी का) मगज खाना = बहुत बक-बक करके तंग करना। मगज खाली करना = बहुत बक-बक कर या परिश्रम करके मस्तिष्क थकाना। मगज खौलना क्रोध के कारण दिमाग या मस्तिष्क खराब होना। मगज चलना या चल जाना = (क) उन्माद या पागलपन का रोग होना। (ख) अभिमान आदि से मत्त होना।
  • गिरी; मींगी।दिमाग; मस्तिष्क; सिर

مَغْز کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone