تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْز میں کِیڑا ہے" کے متعقلہ نتائج

مَغْز میں کِیڑا ہے

دماغ خراب ہے ، متکبر ہے ، گھمنڈی ہے

مَغْز میں کِیڑا ہونا

بڑا جھکی ہونا ، نہایت باتونی ہونا ، بڑا بکی ہونا

موری کا کِیڑا موری میں خُوش رَہْتا ہے

۔(دہلی) (عو) مثل جو گندگی میں پلا ہو وہ گندگی میں خوش رہتا ہے۔

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہتا ہے

جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

گُو کا کِیڑا گُو ہی میں خُوش رَہْتا ہے

جو شخص جیسی صحبت میں پلا ہوتا ہے ویسی ہی صحبت اس کو بھلی معلوم ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْز میں کِیڑا ہے کے معانیدیکھیے

مَغْز میں کِیڑا ہے

maGz me.n kii.Daa haiमग़्ज़ में कीड़ा है

عبارت

مَغْز میں کِیڑا ہے کے اردو معانی

  • دماغ خراب ہے ، متکبر ہے ، گھمنڈی ہے

मग़्ज़ में कीड़ा है के हिंदी अर्थ

  • दिमाग़ ख़राब है, मुतकब्बिर है, घमंडी है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْز میں کِیڑا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْز میں کِیڑا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words