تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مہا پَرَلَے" کے متعقلہ نتائج

مہا پَرَلَے

(ہندو) دنیا کی فنا جو اہل ہند کے عقیدے کی رو سے تینتالیس ارب بیس کروڑ برس کے بعد واقع ہونی ہے، قیامت جو کلپ کے آخر میں آتی ہے، قیامت کبریٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں مہا پَرَلَے کے معانیدیکھیے

مہا پَرَلَے

mahaa-pralayमहा-प्रलय

اصل: سنسکرت

مہا پَرَلَے کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہندو) دنیا کی فنا جو اہل ہند کے عقیدے کی رو سے تینتالیس ارب بیس کروڑ برس کے بعد واقع ہونی ہے، قیامت جو کلپ کے آخر میں آتی ہے، قیامت کبریٰ
  • زبردست تباہی
  • دنیا کا اختتام

English meaning of mahaa-pralay

Noun, Feminine

  • doomsday
  • the total annihilation of the universe at the end of a Kalp, an entire dissolution and destruction of things after a period commensurate with the life of Brahma (when the seven Lokas and their inhabitants, together with all the saints, gods, and Brahma himself, are annihilated), doomsday
  • the great deluge

महा-प्रलय के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पुराणानुसार वह काल जब संपूर्ण सृष्टि का विनाश हो जाता है और अनंत जल के अतिरिक्त कुछ भी बाकी नहीं रहता । ऐसा समय प्रत्येक कल्प अथवा बह्मा के दिन के अंत में आता है
  • भयंकर विनाश
  • सृष्टि का अंत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مہا پَرَلَے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مہا پَرَلَے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone