تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہا رانی" کے متعقلہ نتائج

مَہا رانی

راجہ یا رانا کی بڑی استری، بڑی رانی، مراد: بڑے مرتبے کی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہا رانی کے معانیدیکھیے

مَہا رانی

mahaa-raaniiमहा-रानी

اصل: سنسکرت

وزن : 1222

مَہا رانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • راجہ یا رانا کی بڑی استری، بڑی رانی، مراد: بڑے مرتبے کی عورت
  • وہ رانی جو خود حکومت کرتی ہو
  • عزت سے ہندو عورتوں کو کہتے ہیں

English meaning of mahaa-raanii

Noun, Feminine

  • the principal wife of a Raja, a great queen
  • a queen in her own right, reigning queen, empress
  • a respectful form of address to Hindu ladies of rank

महा-रानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • महाराजा की प्रधान पत्नी, राजा या राणा की प्रधान पत्नी, बड़ी रानी, पटरानी, अर्थात: उच्च श्रेणी की स्त्री
  • वो रानी जो स्वयं शासन करती हो
  • हिंदू स्त्रीयों को सम्मानपुर्वक बोलते हैं

مَہا رانی سے متعلق دلچسپ معلومات

مہارانی اردومیں یہ لفظ ’’مہاراجہ کی بیوی‘‘ کے معنی میں مستعمل ہے، جیسے’’مہارانی پٹیالہ‘‘۔ بعض لوگ اسے انگریزی Empress کا مرادف سمجھ کر’’انگلینڈ کی مہارانی‘‘، ’’روس کی مہا رانی‘‘ وغیرہ لکھنے لگے ہیں۔ یہ بالکل غلط اور قبیح ہے۔ اردو میں Empress کا ہم معنی کوئی لفظ نہیں۔ ’’ملکہ‘‘ یہاں دونوں الفاظ Queen اورEmpress کے لئے مروج ہے۔ اگر کسی کو بہت شوق ہو تو وہ Empress کے لئے’’ملکۂ عالیہ‘‘ لکھ سکتا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہا رانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہا رانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words