تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہا مایا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہا مایا کے معانیدیکھیے
اصل: سنسکرت
موضوعات: ہندو
مَہا مایا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لفظاً) بڑا فریب نظر
- وہم کی وہ الوہی طاقت جو مادی کائنات کا ایسا مظہر پیش کرتی ہے جیسے واقعی موجود ہو، دنیاوی فریب یا دھوکا
- (پُران) برہم کی وہ قوت جس سے کثیر الجہتی جہان ارتقائی منزل حاصل کرتا ہے
- قدرت
- دیوی دُرگا
- رود گنگا
- خداوند تعالیٰ
- (بدھ مسلک) شدھودن کی بیوی اور گوتم بدھ کی ماں کا نام
- (نظم) آریہ چھند کی ایک قسم
English meaning of mahaamaayaa
Noun, Feminine
- (Lexical) great deceit or illusion
- the Great Illusion (the illusory nature of worldly objects personified)
- the divine power of illusion (which makes the material universe appear as if really existing, and renders it cognizable by the senses), worldly illusion
- (Puranas) the power of Brahm that gives rise to the multiform world
- nature
- an epithet of the goddess Durga
- an epithet of the goddess Ganges
- (Buddhism) the Shuddhodan wife and the mother of Gautam Buddh
- (Poetry) a kind of Arya Chhand
महामाया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (शाब्दिक) बहुत बड़ा भ्रम
- वह सांसारिक भ्रम जिसके फलस्वरूप यह मिथ्या जगत वास्तविक सा प्रतीत होता है, माया
- (पुराण) ब्रह्म की वह शक्ति जिससे नानारूपात्मक जगत का विकास होता है
- प्रकृति
- दुर्गा
- गंगा
- (बौद्धधर्म) शुद्धोदन की पत्नी और बुद्ध की माता का नाम
- (काव्यशास्त्र) आर्या छंद का तेरहवाँ भेद जिसमें 15 गुरु और 27 लघु वर्ण होते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہا مایا)
مَہا مایا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔