تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحاق" کے متعقلہ نتائج

مَحاق

چاند کے گھٹنے کے دن جن کی ابتدا پندرھویں رات سے ہوتی ہے، چاند کا گھٹنا

مَحاق میں آنا

چاند کا گھٹنا شروع ہونا ، قمری مہینے کی آخری تین راتوں میں چاند کا چھپ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحاق کے معانیدیکھیے

مَحاق

mahaaqमहाक़

اصل: عربی

وزن : 121

مَحاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چاند کے گھٹنے کے دن جن کی ابتدا پندرھویں رات سے ہوتی ہے، چاند کا گھٹنا
  • قمری مہینے کی آخری تین راتیں جن میں چاند چھپ جاتا ہے، ماہ قمری کے وہ آخر کے دن جن میں چاند نظر نہیں آتا

English meaning of mahaaq

Noun, Masculine

  • last three days of the lunar month when the moon does not appear
  • waning of the moon, declining of the moon in size and brightness after the fifteenth night

महाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चाँद के घटने के दिन जिनकी प्रारंभिक पंद्रहवीं रात से होती है, चाँद का घटना
  • चंद्रमास की अंतिम तीन रातें जिनमें चाँद छुप जाता है, चंद्रमास के वह अंतिम दिन जिनमें चाँद नज़र नहीं आता

مَحاق کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone