تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحاصِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحاصِل کے معانیدیکھیے
مَحاصِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آمدنی، نفع، محصول، پیداوار کا محصول
- خراج، مال گزاری، لگان
- حاصل، پھل، نتیجہ
- بکری کا روپیہ، بکری، فروخت
شعر
فقیر عشق ہوں کشکول دل میں حسرت ہے
گداگری کا محاصل بھی تیرے نام کروں
گرانی کی سوغات حاصل مرا
محاصل ترے گوشوارے ترے
English meaning of mahaasil
महासिल के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحاصِل)
مَحاصِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔