تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَداخِل" کے متعقلہ نتائج

مَداخِل

آمدنی، محاصل، حاصلات خراج

مَداخِل مَخارِج

۔مذکر۔آمدنی وحرچ۔روپیہ کی درآمدبرآمد۔

مَداخِل و مَخارِج

آمد و خرچ، آمدنی اور اخراجات

اردو، انگلش اور ہندی میں مَداخِل کے معانیدیکھیے

مَداخِل

madaaKHilमदाख़िल

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مَدْخَل

مادہ: دَخْل

اشتقاق: دَخَلَ

مَداخِل کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • آمدنی، محاصل، حاصلات خراج
  • رسائی کا مقام، داخلہ
  • لباس وغیرہ پر کیا ہوا طلائی کام جو اکثر آستینوں اور مونڈھوں پر خوشنمائی کے واسطے ٹانک دیتے ہیں، زین کے گوشوں وغیرہ پر بھی اس قسم کا کام بنایا جاتا ہے

English meaning of madaaKHil

Noun, Masculine, Plural

  • income, revenue, rent, receipts
  • places of access, entrances
  • embroidered pieces for the back and shoulders (of a coat), gussets

मदाख़िल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • आमदनियाँ, आय, लगान
  • वस्त्र आदि पर किया हुआ स्वर्णिम कार्य जो प्रायः आस्तीनों और मूंढों पर सुंदरता के वास्ते टांक देते हैं, घोड़े की काठी के किनारों पर भी इस प्रकार का काम बनाया जाता है

مَداخِل کے مترادفات

مَداخِل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَداخِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَداخِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone