تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہَک کے معانیدیکھیے
مَہَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پھولوں کی خوشبو، تیز مہاوتی یا میٹھی میٹھی بو، بو باس
- استعارۃً: اثر
شعر
بھیگی مٹی کی مہک پیاس بڑھا دیتی ہے
درد برسات کی بوندوں میں بسا کرتا ہے
جب تجھے یاد کر لیا صبح مہک مہک اٹھی
جب ترا غم جگا لیا رات مچل مچل گئی
مہک رہی ہے زمیں چاندنی کے پھولوں سے
خدا کسی کی محبت پہ مسکرایا ہے
English meaning of mahak
Noun, Feminine
- fragrance, odour, scent, smell
- (metaphorically) effect
- flavour
महक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गंध या वास, ख़ुशबू, सुगंध, मीठी बास, लाक्षणिक: प्रभाव
مَہَک کے مترادفات
مَہَک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہَک)
مَہَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔