تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہنگائی" کے متعقلہ نتائج

اَرْزانی

قیمت کی کمی، سستا پن

اَرْزانی ہونا

عطا ہونا، دستیاب ہونا، ملنا

اَرْزانی فَرمانا

عطا کرنا، بخشنا، دینا

زَخْموں کی اَرْزانی

زخموں کی کثرت، زخموں کی افراط، زخموں کی فراوانی

تَشرِیف اَرْزانی فَرمانا

(مجازاً) کسی امیریا بزرگ کا آنا ، ذی مرتبہ شخص کا قدم رنجہ فرمانا .

سُہاگ بھاگ اَرْزانی، چُولھے آگ نَہ گھڑے پانی

آؤ بھگت بہت زیادہ لینا دینا کچھ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہنگائی کے معانیدیکھیے

مَہنگائی

maha.ngaa.iiमहँगाई

اصل: ہندی

دیکھیے: مَہنگی

مَہنگائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مہنگا ہونے کی کیفیت، گراں ہونے کی حالت، گرانی، اشیائے ضروریہ کی قلت یا قحط
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of maha.ngaa.ii

Noun, Feminine

  • expensiveness, price-hike, dearness, time of high prices, costliness

महँगाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अधिक मूल्य पर वस्तुएँ बिकने की स्थिति, महँगा होने की अवस्था या भाव, महँगापन, गिरानी, आवश्यक वस्तुओं की दुर्लभता या अकाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہنگائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہنگائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone