تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحبُوب اِلٰہی" کے متعقلہ نتائج

مَحبُوب

جس سے محبت ہو، جسے چاہا جائے، معشوق، دلبر، چہیتا، پیارا

مَحبُوبَہ

معشوقہ، پیاری، حسین عورت

مَحبُوب رَہْنا

پسندیدہ ہونا ، مرغوب ہونا ، پسند آنا۔

مَحبُوب اِلٰہی

خدا کا پیارا، مراد: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

مَحبُوب مَشْغَلَہ

پسندیدہ کام یا فعل ، دل پسند مشغلہ ۔

مَحبُوبی

مَحبُوبِ اِلٰہ

رک ، محبوب الٰہی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَحبُوبانی

محبوب سے نسبت رکھنے والا ؛ (مجازاً) پیارا ، قابل محبت ۔

مَحبُوبات

محبوبہ (رک)کی جمع نیز (عموما ً) پسندیدہ و مرغوب چیزیں، پیاری چیزیں۔

مَحبُوبِیَت

محبت، محبوب ہونے کی کیفیت، معشوق ہونا، پیارا پن

مَحبُوب شَے

عزیز چیز ، پسندیدہ شے ۔

مَحبُوبِیَّتِ اِلہٰی

اﷲ تعالیٰ کی نظر میں پسندیدہ اور عزیز ہونا ۔

مَحبُوب حَق

خدا کا پیارا، محمدؐ

مَحبُوب کَرنا

خصی کرنا ۔

مَحبُوب داوَر

رک : محبوب خدا ۔

مَحبُوب تَرِین

نہایت پسندیدہ ، سب سے زیادہ پسند خاطر ، بہت عزیز ۔

مَحبُوب بِالذّات

بہت پسندیدہ ، بہت محبوب یا عزیز ۔

مَحبُوب نَظَر

منظور نظر، دل پسند، عزیز، پیارا، چہیتا

مَحبُوب خُدا

خدا کا پیارا، محمدؐ

مَحبُوب شَخْصِیَت

پسندیدہ شخصیت ، عزیز ۔

مَحبُوب یَزداں

رک : محبوب خدا ۔

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

مَحبُوبِ رَبُّ الْعالَمِین

رک : محبوب خدا ۔

مَحبُوبِ اَزَل

ازل کا پیارا ؛ مراد : خدا

مَحبُوبِ حَقِیقی

حقیقی محبوب ، اصل محبوب ؛ مراد : خدائے تعالیٰ ۔

مَحبُوبِ مَجازی

اصلی کے خلاف اعتباری یا مادّی وجود رکھنے والا محبوب ، گوشت پوست رکھنے والا محبوب ؛ (مجازا ً) معشوق یا معشوقہ ۔

مَحبُوبُ الْقُلُوب

دلوں کاپیارا ، قابل محبت ، دلآویز ؛ دلوں کو خوش کرنے والا

مَحبُوبِ سُبْحانی

خدا کا پیارا، محبوب خدا، محبوب کبریا

ہَر کِہ مَحجُوب اَست مَحبُوب اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس میں شرم و حیا ہوتی ہے اس سے لوگ محبت کرتے ہیں

نا مَحبُوب

جو پسندیدہ نہ ہو ، بًرا ، ناپسندیدہ ۔

وِصال مَحبُوب

محبوب کا قرب یا ملاقات

رُوئے مَح٘بُوب

محبوب کا چہرہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحبُوب اِلٰہی کے معانیدیکھیے

مَحبُوب اِلٰہی

mahbuub-e-ilaahiiमहबूब-ए-इलाही

وزن : 222122

مَحبُوب اِلٰہی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خدا کا پیارا، مراد: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
  • خدا کا پیارا، خدا کا خاص
  • حضرت نظام الدین اولیا رحمۃ اللہ علیہ کا لقب جن کا مزار مبارک دہلی میں مرجع خاص وعام ہے

شعر

English meaning of mahbuub-e-ilaahii

Noun, Masculine

  • beloved of God, i.e. Prophet Muhammad
  • favorite of God
  • the title of Hazrat Nizamuddin Auliya

महबूब-ए-इलाही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईश्वर का प्यारा, ईश्वर का प्रिय
  • ईश्वर का प्यारा, अर्थात: पैग़म्बर मोहम्मद साहब
  • हज़रत निज़ामुद्दीन औलिया की उपाधि जिनकी दरगाह दिल्ली में है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحبُوب اِلٰہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحبُوب اِلٰہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone