تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحبُوبِ سُبْحانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحبُوبِ سُبْحانی کے معانیدیکھیے
مَحبُوبِ سُبْحانی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خدا کا پیارا، محبوب خدا، محبوب کبریا
- مراد: حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم
- حضرت نظام الدین اولیا ؒکا ایک لقب
- حضرت سید شیخ عبد القادر جیلانی قدس سرۃ العزیز کا ایک لقب
महबूब-ए-सुबहानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़ुदा का प्यारा, ख़ुदा का महबूब, महबूब-ए-किब्रिया अर्थात ईश्वर का दुलारा
- अर्थात: पैग़म्बर हज़रत मोहम्मद मुस्तफ़ा सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम
- हज़रत निज़ामुद्दीन औलिया की एक उपाधि
- हज़रत सय्यद शेख़ अब्द-उल-क़ादिर जीलानी की एक उपाधि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحبُوبِ سُبْحانی)
مَحبُوبِ سُبْحانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔