تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہدِ عُلیا" کے متعقلہ نتائج

عُلْیا

اعلیٰ کی تانیث، بہت بلند، بلند مرتبہ

ہُلْیارے

ہولی کھیلنے والے خاص لوگ جو ہولی کے دن سڑکوں پر جتھا کر کے نکلتے ہیں اور ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ہیں ، ہولیارے ۔

رُتْبَۂ عُلْیا

سب سے اُون٘چا درجہ .

اَطْرافِ عُلْیا

دونوں بانہوں سے مراد ہے، شانوں سے انگلیوں تک

دَولَتِ عُلْیا

زبردَست سلطنت ، اشارہ ہے تیموری خاندان کی سلطنت کے متعلق

عَدالَتِ عُلْیا

کسی ملک کی سب سے بڑی (وفاقی) عدالت، عدالت عالیہ، عدالت عظمیٰ

مَثانَۂِ عُلْیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہدِ عُلیا کے معانیدیکھیے

مَہدِ عُلیا

mahd-e-'ulyaaमहद-ए-'उल्या

اصل: عربی

وزن : 2222

مَہدِ عُلیا کے اردو معانی

صفت

  • بادشاہوں یا امیروں کی بیگمات کے نام کے بجاے تعظیماً مستعمل، خصوصاً ولی عہد کی ماں کے لیے، اونچے اور بڑے پردے یا ڈولے والی بیگم

English meaning of mahd-e-'ulyaa

Adjective

  • dowager queen, mother of royal successor, used with respect rather than the names of emperors or women of the rich, specially for the mother of the emperor

महद-ए-'उल्या के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बादशाहों या अमीरों की स्त्रियों के नाम के बजाए सम्मान के लिए उपयोगित, विशेषता बादशाह की माँ के लिए, ऊँचे और बड़े पर्दे या डोले वाली बेगम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہدِ عُلیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہدِ عُلیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone