تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہیسَر کا پُھول" کے متعقلہ نتائج

مَہیسَر کا پُھول

منت کا پھول جو پاربتی دیوی کی مورتی پر چڑھایا گیا ہو

وہ پُھول ہی کَیا جو کِہ مَہیسَر نَہ چَڑھے

پاربتی دیوی کی مورتی پر چڑھایا ہوا وہ پھول جو اس کے سر پر رہ جاتا تھا اور سب سے بالا شمار ہوتا تھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہیسَر کا پُھول کے معانیدیکھیے

مَہیسَر کا پُھول

mahesar kaa phuulमहेसर का फूल

اصل: سنسکرت

مَہیسَر کا پُھول کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • منت کا پھول جو پاربتی دیوی کی مورتی پر چڑھایا گیا ہو
  • (مجازاً) بالا، اونچا، اعلیٰ

महेसर का फूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • मन्नत का फूल जो पार्वती देवी की मूर्ति पर चढ़ाया गया हो
  • (लाक्षणिक) ऊपरी, ऊँचा, उत्तम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہیسَر کا پُھول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہیسَر کا پُھول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words