تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہِینَہ مُقَرَّر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَہِینَہ

تنخواہ، مشاہرہ، مہینے کے بعد ملازم کو ملنے والی تنخواہ، اُجرت

مَہینے

مہینا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَہینَہ چَڑھنا

۱۔ مالک کے ذمے مہینے کی تنخواہ ہو جانا ، مشاہرہ باقی رہنا ، مشاہرہ نہ ملنا

مَہینَہ دینا

تنخواہ دینا ، مشاہرہ ادا کرنا ، معاوضہ دینا ، صلہ دینا

مَہینَہ باندھنا

وظیفہ مقرر کرنا ، ماہ بہ ماہ مقررہ رقم حاصل یا ادا کرنا

مَہِینا

تیس یا اس سے کم و بیش دنوں کی مدت، سال کا بارھواں حصہ، ماہ، ماس، شہر

مَہینَہ پانا

مشاہرہ حاصل کرنا ، تنخواہ لینا

مَہینَہ کَرنا

تنخواہ مقرر کرنا ، مشاہرہ یا وظیفہ متعین کرنا

مَہِینَہ مُقَرَّر کَرنا

ماہانہ تنخواہ طے کرنا ، وظیفہ مقرر کرنا

مَہِینَہ بَھر

پورا مہینہ نیز تمام مہینے، ایک مہینے تک

مَہینَہ بھاری ہونا

مہینے کا تکلیف دہ ہونا، مہینہ منحوس ہونا

مَہینَہ واری

ماہواری تنخواہ

مہینہ پُرایا اور کمیرا گھبرایا

غریب یا مزدور زیادہ دیر صبر نہیں کر سکتا

مَہِینا چَڑھنا

۔ ۱۔مہینے کی تنخواہ کا روپیہ چڑھنا۔ ۲۔(عو) حیض کے دن ٹل جانا۔ معمول کے دن گزر جانا۔

مَہِیناری

حیض ، ماہواری

مَہِینا بَھر

۔تمام مہینے تک۔

مَہِیْنَہ دار

ماہوار نوکر، ماہوار تنخواہ کا نوکر

مَہینے گُزَرنا

بہت مہینے گزرنا ، عرصہ گزرنا ، مدت بیت جانا

مَہِینے کی ہانڈی

مراد : ماہواری سوگ

مَہِینے کے مَہِینے

ہر تیس دن کے بعد ، ہر ماہ ، ہر مہینے

مَہینے سے ہونا

(عور) حیض سے ہونا ، ا یّام سے ہونا ، میلے سر یا کپڑوں سے ہونا

موہنا

لبھانے والا، حسین، خوبصورت، دلکش

مہانی

متھانی

میہنا

رک : مہنا ، طعنہ ، طنز

ماہانی

ایک پتھر جو خراسان میں پایا جاتا ہے اور دوا میں کام آتا ہے.

موہنَی

دل لبھانے والی عورت، (مجازاً) حسینہ و جمیلہ، نہایت خوبصورت عورت، مراد : محبوبہ

مَہنا

رک : مہینا جو فصیح ہے ۔

مُہنہ

رک : منہ

مِہنا

۱۔ طعنہ ، تشنیع ، بولی ٹھولی ، طنز (بیشتر طعنے کے ساتھ مستعمل) ۔

مُہنی

رک : موہنی جو اس کا مستعمل املا ہے ۔

مُہانا

وہ فراخ جگہ جہاں دریا کا پانی سمندر میں گرتا ہے ، دہانہ

مِہانا

گیلا ہونا، نم دار ہونا

مُحَنّا

مہندی لگا ہوا ، حنائی

مِہانی

مکھن نکالنے کی مشین نیز برتن

ماہانَہ

مہینے کا، ماہوار، مہینہ وار

مُوہانَہ

دہانہ (دریا وغیرہ کا)

mahonia

جنس مہونیا Mahonia کا سدا بہار پودا جس میں گھنٹی جیسے یا گول گول سے زرد پھول لگتے ہیں۔.

مُہَنَّا

مراد : شراب کا مٹکا ۔

مَہِینے وار

ر ک : ماہوار جو زیادہ فصیح ہے

مَہِینے واری

ماہواری تنخواہ

موہ ہونا

عاشق ہو جانا، فریفتہ ہو جانا

مَہِ نَو

مہینے کی پہلی رات کا چاند، بڑھتا ہوا چاند، نیا چاند، ہلال

ماہِ نَو

قمری مہینے کی پہلی رات کا چاند، ہلال، نیا چاند، بڑھتا ہوا چاند

مہین آواز

باریک آواز، ملائم آواز، دھیمی آواز

مَہِین آواز

۔ مونث۔ باریک آواز۔ آواز جو بھاری نہ ہو۔

مُقَدَّس مَہِینَہ

حرمت والا مہینہ

قَمَری مَہِینَہ

وہ مہینہ جو چاند کی رفتار کے موافق ہو ، ایک چاند کے طلوع سے دوسرے چاند کے طلوع ہونے تک کا درمیانی وقفہ جو کبھی ۲۹ دن اور کبھی تیس دن کا ہوتا ہے .

شَمْسی مَہِینَہ

شمسی سال کا مہینہ ، شمسی سال کے ۱۲ مہینے کئے گئے ہیں ، انگریزی سال میں اپریل جون ستمبر اور نومبر ۳۰ دن ، فروری ۲۸ دن (فروری لیپ کے سال کا ۲۹) اور باقی مہینے ۳۱ دن کے ہوتے ہیں

مِیٹھا مَہینَہ

حمل کا آٹھواں مہینہ

لَوند کا مَہِینَہ

رک : لوند ، بکرمی یا قمری کلنڈر وہ مہینہ جس میں تین سال بعد ایک مہینہ بڑھا دیا جاتا ہے یہ تیرھواں مہینہ کہلاتا ہے جیسے ہر تین سال کے بعد فروری کے ایّام ، ۲۸ کے بجائے ۲۹ ہو جاتے ہیں.

خواجَہ مُعِینُ الدِّین کا مَہِینَہ

(عود) چاند کا چھٹا مہینہ (جس میں خواجہ کا عرس ہوتا ہے) ، جمادی الاخر .

آخِر کا مَہِینَہ

ہجری سال کا چھٹا مہینہ (یعنی جمادی الاخر)

خالِی کا مَہِینَہ

مسلمانوں کا گیارہواں مہینہ ذیقعدہ، اس سے پہلے شوال کے مہینے میں عیدالفطر ہوتی ہے اور بعد کے مہینے ذی الحج میں عیدالاضحی ہوتی ہے، یہ مہینہ خالی رہتا ہے، اس لئے عورتیں اسے خالی کہتی ہیں، یہ مہینہ منحوس سمجھا جاتا ہے۔

مِیران جی کا مَہِینَہ

مراد: ربیع الآخر، بارہ وفات کے بعد کا مہینہ، گیارھویں کا مہینہ

خواجَہ مُعینُ الدِّین کا چاند یا مَہِینَہ

۔مذکر۔ عورتوں کا چھٹا قمری مہینہ۔ جمادی الآخر۔

مِہنا دینا

طعنہ دینا ، طنز کرنا ۔

مِہنا پھینْکنا

رک : مہنا مارنا

موہِنی چوہِنی سوہِنی

ایک منتر جسے حسب ِروایت ِہنود تسخیر کے لیے پڑھا جاتا ہے ۔

مِہْنا کَرنا

مِہنا مارنا

طعنہ دینا ، پھبتی کسنا ، طنز کرنا ، کسی پر ہنسنا ، مذاق اڑانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہِینَہ مُقَرَّر کَرنا کے معانیدیکھیے

مَہِینَہ مُقَرَّر کَرنا

mahiina muqarrar karnaaमहीना मुक़र्रर करना

محاورہ

مَہِینَہ مُقَرَّر کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ماہانہ تنخواہ طے کرنا ، وظیفہ مقرر کرنا

English meaning of mahiina muqarrar karnaa

Compound Verb

  • fix monthly salary

महीना मुक़र्रर करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • माहाना तनख़्वाह तै करना, वज़ीफ़ा मुक़र्रर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہِینَہ مُقَرَّر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہِینَہ مُقَرَّر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone