تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہانا" کے متعقلہ نتائج

مُہانا

وہ فراخ جگہ جہاں دریا کا پانی سمندر میں گرتا ہے ، دہانہ

مِہانا

گیلا ہونا، نم دار ہونا

مانع

رکاوٹ، روڑا

مانَہ

ایک خاص وزن اور پیمانےکا نام

مانا

معنی، مطلب

مَہنا

رک : مہینا جو فصیح ہے ۔

مُہَنَّا

مراد : شراب کا مٹکا ۔

مِہنا

۱۔ طعنہ ، تشنیع ، بولی ٹھولی ، طنز (بیشتر طعنے کے ساتھ مستعمل) ۔

ماہانَہ

مہینے کا، ماہوار، مہینہ وار

مُہنہ

رک : منہ

مانہ

میں ، بیچ میں ، درمیان میں ، اندر.

مَعْناً

معنی کے اعتبار سے، ازروئے معنی، معنی کے مطابق

مانْنا

تسلیم کرنا ، درست یا ٹھیک سمجھنا ، قبول کرنا .

مُعانات

رنج اٹھانا ، دکھ جھیلنا ، تکلیفیں ، پریشانیاں ، دُکھ ۔

منا

منانا کا امر نیز مننا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہانا کے معانیدیکھیے

مُہانا

muhaanaa•मुहाना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُہانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ فراخ جگہ جہاں دریا کا پانی سمندر میں گرتا ہے ، دہانہ
  • وہ مقام جہاں دو دریاؤں کا ملاپ ہو ، سنگم ۔
  • ۔ (ھ۔ بضم اول) مذکر۔ دریا کا دہانہ۔ دریا کا مُنھ۔ ۲۔وہ مقام جہاں دو دریا جمع ہوں۔

Urdu meaning of muhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo faraaKh jagah jahaa.n dariyaa ka paanii samundr me.n girtaa hai, dahaanaa
  • vo muqaam jahaa.n do dariyaa.o.n ka milaap ho, sangam
  • ۔ (ha। bazm avval) muzakkar। dariyaa ka dahaanaa। dariyaa ka munah। २।vo muqaam jahaa.n do dariyaa jamaa huu.n

English meaning of muhaanaa

Noun, Masculine

  • confluence of two rivers. a delta
  • an extreme end, limit
  • mouth of a river, estuary

मुहाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थान जहाँ नदी का पानी समुद्र में गिरता है, दहाना, सिरा, अंतिम छोर
  • वह स्थान जहाँ दो नदियाँ मिलती हैं, संगम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone