اردو، انگلش اور ہندی میں محکمے کے معانیدیکھیے
محکمے کے اردو معانی
- شعبه جات' اداره
شعر
ہر طرف محفلیں خیالوں کی
عشق کے شاہی محکمے میں ہوں
آتشؔ جو چاہے پائے توکل کے محکمے
جو صبح کو ملے نہ رہے شام کے لیے
جھگڑا تو حسن و عشق کا چکتا ہے پل کے بیچ
گر محکمے میں قاضی کے تو روبرو نہ ہو
English meaning of mahkame
- administration, division, branch, commission
- departments, sections
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (محکمے)
محکمے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔