تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْمُول" کے متعقلہ نتائج

مَحْمُول

جو لادا گیا ہو، جو اٹھایا گیا ہو، لدا ہوا، اٹھایا ہوا، گمان کیا گیا، ظن کیاگیا، قیاس

مَحْمُولَہ

لادا گیا، اٹھایا گیا

مَحْمُول فِیہ

جس میں لادا گیا ہو

مَحْمُول عَلَیہ

جس پر قیاس کیا جائے، جس پر اندازہ لگایا جائے

مَحْمُولات

محمول (رک) کی جمع

مَحْمُول کَرْنا

منحصر کرنا، قیاس کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْمُول کے معانیدیکھیے

مَحْمُول

mahmuulमहमूल

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: ایام

اشتقاق: حَمَلَ

مَحْمُول کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جو لادا گیا ہو، جو اٹھایا گیا ہو، لدا ہوا، اٹھایا ہوا، گمان کیا گیا، ظن کیاگیا، قیاس

اسم، مذکر

  • پیش گوئی کرنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mahmuul

Adjective, Masculine

  • loaded, lifted, attributed, predicated, bearing, laden, carried, presumed, surmised, guessed

Noun, Masculine

  • predicate

महमूल के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • जो लादा गया हो, जो उठाया गया हो, लदा हुआ, उठाया हुआ, बोझ लादा गया, जिसकी कल्पना की गयी हो, परिकल्पित, अनुमान लगाया
  • जो लादा गया हो,

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विशेषण, निर्धारक

مَحْمُول کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْمُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْمُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words