تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہر نامَہ" کے متعقلہ نتائج

مَہر نامَہ

وہ دستاویز یا اقرار نامہ جس میں مہر کی رقم مع شہادت شوہر سے لکھائی جائے ، نکاح نامہ ۔

مُہر نامَہ

وہ مہر جو اعتبار کے واسطے تحریر کے اوپر کی جائے یا کاغذ کی پیشانی پر لگائی جائے، مہر پیشانی، مہر فرمان و حکم نامہ، وہ مُہر جو اعتبار کے واسطے کاغذ کی پیشانی پر کردیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہر نامَہ کے معانیدیکھیے

مَہر نامَہ

mahr-naamaमहर-नामा

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

مَہر نامَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ دستاویز یا اقرار نامہ جس میں مہر کی رقم مع شہادت شوہر سے لکھائی جائے ، نکاح نامہ ۔

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہر نامَہ

وہ دستاویز یا اقرار نامہ جس میں مہر کی رقم مع شہادت شوہر سے لکھائی جائے ، نکاح نامہ ۔

مُہر نامَہ

وہ مہر جو اعتبار کے واسطے تحریر کے اوپر کی جائے یا کاغذ کی پیشانی پر لگائی جائے، مہر پیشانی، مہر فرمان و حکم نامہ، وہ مُہر جو اعتبار کے واسطے کاغذ کی پیشانی پر کردیتے ہیں

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہر نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہر نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone