تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْرُوم رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

مَحْرُوم رَکْھنا

بے بہرہ رکھنا، مایوس رکھنا، ناامید کرنا، باز رکھنا، روک رکھنا، ناکام رکھنا، حق نہ دینا

مَحْفُوظ رَکْھنا

بچا کے رکھنا، ضرر یا نقصان وغیرہ سے بچانا

مَحدُود رَکھنا

پھیلنے نہ دینا ، وسیع نہ کرنا ۔

مَحبُوس رَکھنا

قید میں رکھنا ، اسیر رکھنا ۔

مَحْرُوم رَہْنا

ناکام رہنا، مطلب حاصل نہ ہونا، فائدہ نہ اُٹھا سکنا، خالی رہنا، ناامید رہ جانا

مَصْرُوف رَہْنا

مشغول رہنا، کام میں لگا رہنا۔

مَحْفُوظ رَہْنا

حفاظت میں ہونا، نقصان یا ضرر وغیرہ سے بچے رہنا

مَحْکُوم رَہْنا

غلام بنے رہنا ، غلامی میں رہنا

رات پَڑی بُون٘د نام رَکھا مَحْمُود

مَسْرُور رَہنا

خوش رہنا

مَحبُوس رَہنا

مقید رہنا ، اسیر رہنا ، حبس بے جا میں ہونا ۔

مُحَرَّم رَہنا

سوگ رہنا ، ماتم رہنا

کَوڑِیوں کا رَہْنا اَور مُحلوں کے خواب دیکْھنا

اپنی حیثیت سے زیادہ کی خواہش یا اظہار کرنا، رہیں جھون٘پڑی میں خواب دیکھیں محلوں کے.

جھونْپڑوں کا رَہْنا اَور مَحْلوں کا خواب

رک : جھونْپڑوں میں رَہْنا مَحْلوں کے خواب دیکھنا ،

پیٹ میں پڑی بوند نام رکھا محمود

کام کے آغاز ہی پر اس کی تعریفیں کرنا، کام ہوا نہیں خوشی پہلے ہی منانی شروع کردی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْرُوم رَکْھنا کے معانیدیکھیے

مَحْرُوم رَکْھنا

mahruum rakhnaa•महरूम रखना

محاورہ

مادہ: مَحْرُوم

  • Roman
  • Urdu

مَحْرُوم رَکْھنا کے اردو معانی

  • بے بہرہ رکھنا، مایوس رکھنا، ناامید کرنا، باز رکھنا، روک رکھنا، ناکام رکھنا، حق نہ دینا

Urdu meaning of mahruum rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bebahraa rakhnaa, maayuus rakhnaa, naa.ummiid karnaa, baaz rakhnaa, rok rakhnaa, naakaam rakhnaa, haq na denaa

English meaning of mahruum rakhnaa

  • to keep someone deprived of (something), to keep (one) debarred or excluded (from), to disappoint

महरूम रखना के हिंदी अर्थ

  • वंचित रखना, मायूस रखना, निराशा करना, दूर रखना, रोक रखना, नाकाम रखना, अधिकार न देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْرُوم رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْرُوم رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone