تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْرُوسَہ" کے متعقلہ نتائج

مَحْرُوسَہ

محفوظ جگہ، قلعہ بند جگہ، قلعہ یا شہر کی محافظ فوج

مَقاماتِ مَحْرُوسَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْرُوسَہ کے معانیدیکھیے

مَحْرُوسَہ

mahruusaमहरूसा

اصل: عربی

وزن : 222

واحد: مَحْرُوس

مادہ: حَرَس

اشتقاق: حَرَسَ

مَحْرُوسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محفوظ جگہ، قلعہ بند جگہ، قلعہ یا شہر کی محافظ فوج

صفت، مؤنث

  • جس کی نگہبانی کی جائے، نگہبانی کیا گیا، جس چیز کی نگہبانی کی جائے، ماتحت کیا گیا، وہ (ملک) جو کسی بادشاہ کے زیر حفاظت ہو، ماتحت، زیر حفاظت (جیسے ممالک محروسہ)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mahruusa

Noun, Masculine

  • guarded

Adjective, Feminine

  • a guarded place, a garrison or fortified place, garrisoned (place)

महरूसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुरक्षित जगह, क़िला बंद जगह, क़िला या शहर की सुरक्षा के लिए सेना

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • जिसकी देख-रेख की जाए, जो देख-रेख में हो, नियंत्रण में किया गया, अधीन वस्तु, वह वस्तु या देश आदि जो किसी की निगरानी या नियंत्रण में हो

مَحْرُوسَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْرُوسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْرُوسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone