تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْشَرِسْتان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْشَرِسْتان کے معانیدیکھیے
وزن : 21221
اشتقاق: حَشَرَ
مَحْشَرِسْتان کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- جہاں نفسا نفسی کا عالم ہو، جس جگہ ہر شخص صرف اپنے آپ سے غرض رکھے، حشر برپا ہونے کی جگہ، میدان حشر، مجازاً: ہنگامہ، ہجوم یا افراتفری کی جگہ
شعر
ذہن کو فکر کی تحریک جو مل جائے قمرؔ
محشرستان کی صورت میں گزرتے ہیں خیال
English meaning of mahsharistaan
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the situation like dooms day, the place every body thinks only for self, Metaphorically: furore, the place of stampede
महशरिस्तान के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- जहां सबको अपनी-अपनी पड़ी हो, जिस जगह हर व्यक्ति केवल अपने आप से मतलब रखे, हश्र बरपा होने की जगह, क़ियामत का मैदान, प्रतिकात्मक: हंगामा, हुजूम या भगदड़ की की जगह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْشَرِسْتان)
مَحْشَرِسْتان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔