تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْسُوب کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مَحْسُوب کَرْنا

وضع کرنا، منہا کرنا، کم کرنا، کاٹنا، کھاتے میں رکھنا، حساب میں لگانا

مَنْسُوب کَرْنا

نسبت کرنا، نسبت دینا، علاقہ یا تعلق جتانا

مَحْسُوس کرنا

احساس کرنا، حواس سے جاننا

مَحبُوب کَرنا

خصی کرنا ۔

مَحجُوب کَرنا

نادم یا شرمندہ کرنا ، شرمسار کرنا ۔

مُحاسَبَہ کَرْنا

حساب کرنا، مطالبہ کرنا، روپیہ کی پوچھ گچھ کرنا، حساب طلب کرنا، حساب مانگنا، حساب کی پوچھ گچھ کرنا، بازپرس کرنا

عار مَحْسُوس کَرْنا

غیرت آنا، شرم محسوس کرنا

سُبْکی مَحْسُوس کَرْنا

توہین سمجھنا ، ذِلّت محسوس کرنا ، ہتک جاننا .

مَحْصُول وُصُول کَرْنا

ٹیکس لینا ، لگان کی اُگائی کرنا یا وصول کرنا

مَحْصُور کَرْنا

حصار میں لینا، گھیرے میں لے کر بند کر دینا

مَصْلُوب کَرْنا

سولی پر چڑھانا، پھانسی دینا

مَحْمُول کَرْنا

منحصر کرنا، قیاس کرنا

مَرْعُوب کَرْنا

رعب میں لانا ، ڈرانا ؛ متاثر کرنا ۔

مَحْصُول اَدا کَرْنا

(کاشت کاری) ٹیکس دینا ، لگان یا مال گزاری ادا کرنا

قانُون مَنْسُوخ کَرْنا

حکومت کا کسی قانون کو ناقابلِ عمل سمجھ کر توڑ دینا ، غیر مفید سمجھ کے کسی قانون کو ترک کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْسُوب کَرْنا کے معانیدیکھیے

مَحْسُوب کَرْنا

mahsuub karnaa•महसूब करना

محاورہ

مادہ: مَحْسُوب

  • Roman
  • Urdu

مَحْسُوب کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • وضع کرنا، منہا کرنا، کم کرنا، کاٹنا، کھاتے میں رکھنا، حساب میں لگانا

Urdu meaning of mahsuub karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • vazaa karnaa, minha karnaa, kam karnaa, kaaTnaa, khaate me.n rakhnaa, hisaab me.n lagaanaa

English meaning of mahsuub karnaa

Compound Verb

महसूब करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْسُوب کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْسُوب کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone