تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْض ناچیز" کے متعقلہ نتائج

نَاچِیز

ادنیٰ، ہیچ، بے حقیقت (بطور انکسار مستعمل)

نا چِیز ہونا

معدوم ہوجانا ، برباد ہوجانا ، فنا ہوجانا نیز بے حیثیت ہونا ۔

نَئِی چِیز

نئی بات، جدید چیز

مَحْض ناچیز

بالکل ادنیٰ، بالکل معمولی

بَنْدَۂ ناچِیز

کسی کے سامنے اپنے کو عاجز کے طور پر پیش کرنا، اپنی ذات کو کوئی قدر نہ دینا

ذَرَّۂ ناچِیز

رک : ذرّہ بے مِقدار .

مُہرَۂ ناچِیز

شطرنج کا معمولی مہرہ ، پیادہ ؛ مراد : غیر اہم آدمی۔

نِیچ ذات، ایک نَہ ایک اُدپاو

کمینے سے ایک نہ ایک فساد ہوتا ہی رہتا ہے ؛کمینے میں کوئی نہ کوئی نقص ضرور ہوتا ہے

نِیچ ذات، ایک نَہ ایک اُدماد

کمینے سے ایک نہ ایک فساد ہوتا ہی رہتا ہے ؛کمینے میں کوئی نہ کوئی نقص ضرور ہوتا ہے

نِیچ ذات

طبقاتی طور پر ادنیٰ درجے کے لوگ، معاشرتی طور پر کم تر افراد

نِیچی ذات

چھوٹی ذات ، ادنیٰ خاندان ۔

نِیچ ذات چَھچُھوندَری، ناک دَھرے پَچھتائے

کمینہ چھچھوندر کی طرح ہے ، پاس جاؤ تو بو آتی ہے ،کمینے سے واسطہ پڑے تو اس کے عیب معلوم ہوتے ہیں

نیچ ذاتوں میں اب بھی بڑا ایکا ہے

کم رتبہ لوگوں میں اتحاد و اتفاق ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْض ناچیز کے معانیدیکھیے

مَحْض ناچیز

mahz-naachiizमहज़-नाचीज़

وزن : 21221

مَحْض ناچیز کے اردو معانی

صفت

  • بالکل ادنیٰ، بالکل معمولی

English meaning of mahz-naachiiz

Adjective

  • a mere trifle

महज़-नाचीज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बिलकुल हीन, बहुत मामूली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْض ناچیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْض ناچیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone