تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیچ ذاتوں میں اب بھی بڑا ایکا ہے" کے متعقلہ نتائج

نیچ ذاتوں میں اب بھی بڑا ایکا ہے

کم رتبہ لوگوں میں اتحاد و اتفاق ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نیچ ذاتوں میں اب بھی بڑا ایکا ہے کے معانیدیکھیے

نیچ ذاتوں میں اب بھی بڑا ایکا ہے

niich zaato.n me.n ab bhii ba.Daa ekaa haiनीच ज़ातों में अब भी बड़ा ऐका है

ضرب المثل

نیچ ذاتوں میں اب بھی بڑا ایکا ہے کے اردو معانی

  • کم رتبہ لوگوں میں اتحاد و اتفاق ہے
  • نیچ ذات کے لوگ اپنے مقدمات کا فیصلہ پنچایتوں میں کرلیتے ہیں
  • یہ کہاوت ایسے موقعے پر کہا جاتا ہے جب رشتے دار آپس میں لڑتے ہوں

नीच ज़ातों में अब भी बड़ा ऐका है के हिंदी अर्थ

  • निम्न श्रेणी के व्यक्तियों में एकता है
  • नीच जाति के लोग अपने मुक़द्दमे का निर्णय पंचायतों में कर लेते हैं
  • यह कहावत उस समय कहा जाता है जब स्वजन आपस में लड़ते हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیچ ذاتوں میں اب بھی بڑا ایکا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیچ ذاتوں میں اب بھی بڑا ایکا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words