تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْضَر نامَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْضَر نامَہ کے معانیدیکھیے
مَحْضَر نامَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- شہادتوں اور مہروں سے تصدیق کیا ہوا کاغذ، معتبر لوگوں کی مہروں اور دستخطوں سے تصدیق کیا ہوا نوشتہ یا عرض داشت، وہ تصدیق نامہ جس میں بہت سے گواہوں کی گواہی ہو، وہ عرضداشت جو بہت سے لوگوں کی طرف سے دیا گیا ہو، عرض حال نوشتہ، عرضداشت
English meaning of mahzar-naama
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a muster-roll, a list of the persons present at an assembly, a public attestation, attested petition or plaint
महज़र-नामा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह साक्ष्य पत्र जिसमें बहुत से गवाहों की गवाही हो, वह प्रार्थनापत्र जो बहुत से आदमियों की ओर से दिया जाय, वह प्रमाणपत्र जिस पर बहुत से व्यक्तियों के तस्दीक़ी हस्ताक्षर हों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْضَر نامَہ)
مَحْضَر نامَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔