تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْظُور" کے متعقلہ نتائج

مَحْظُور

ممنوع، حرام، مقید، بند

مَحْظُورات

(فقہ) وہ باتیں یا کام جو ممنوع ہوں ، ممنوعات

مَحْظُوراتِ اِحْرام

(فقہ) ممنوعات احرام ، وہ باتیں یا کام جو بحالت احرام (دوران حج یا عمرہ) ممنوع ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْظُور کے معانیدیکھیے

مَحْظُور

mahzuurमहज़ूर

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: حَظَرَ

مَحْظُور کے اردو معانی

صفت

  • ممنوع، حرام، مقید، بند

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَحذُور

جس سے اجتناب یا پرہیز کیا جائے ۔

مَہزُور

جلاوطن کیا گیا ، ملک بدر کیا گیا ۔

English meaning of mahzuur

Adjective

  • confined, restricted (to), forbidden, prohibited, unlawful, prison

महज़ूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रतिबंधित, निषिद्ध, मना किया हुआ, क़ैद, बंद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْظُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْظُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone