تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مے گُلْگُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مے گُلْگُوں کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: شراب
مے گُلْگُوں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پھولوں کے رنگ والی شراب
- (کنایتاً) سرخ شراب، گلابی شراب
شعر
حاضر ہیں کلیسا میں کباب و مئے گلگوں
مسجد میں دھرا کیا ہے بجز موعظہ و پند
کس کی آنکھوں میں یہ غلطاں ہے جوانی کی شراب
کھول دی آہ یہ کس نے مے گلگوں کی سبیل
لبریز کر اس دور میں اے ساقیٔ کم ظرف
مت رکھ مئے گلگوں سے تہی جام ہمارا
English meaning of mai-e-gulguu.n
Noun, Feminine
- flower-colored wine
- (Figurative) wine, sangria, red wine
मय-ए-गुलगूँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गुलाब के फूल जैसी सुगंधित मदिरा
- (संकेतात्मक) गुलाबी मदिरा, लाल शराब
مے گُلْگُوں کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مے گُلْگُوں)
مے گُلْگُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔