تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَے کَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَے کَش کے معانیدیکھیے
مَے کَش کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- شراب پینے والا، شرابی، بادہ خوار
شعر
ہم سے مے کش جو توبہ کر بیٹھیں
پھر یہ کار ثواب کون کرے
اٹھا جو مینا بدست ساقی رہی نہ کچھ تاب ضبط باقی
تمام مے کش پکار اٹھے یہاں سے پہلے یہاں سے پہلے
رند مسجد میں گئے تو انگلیاں اٹھنے لگیں
کھل اٹھے میکش کبھی زاہد جو ان میں آ گئے
English meaning of mai-kash
Adjective, Masculine, Singular
- drinker
मय-कश के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- शराब पीने वाला, शराबी, मदिरापान करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَے کَش)
مَے کَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔