تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَے پَرَست" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَے پَرَست کے معانیدیکھیے
مَے پَرَست کے اردو معانی
صفت
- بہت شراب پسند کرنے والا
- (مجازاً) شراب خوار، شراب کا عاشق، شراب کا رسیا، بلا نوش
شعر
آخر کار مے پرست ہوا
شان ہے اس کی کبریائی کی
مل ہی رہتی ہے مے پرست کو مے
فکر نایابئ شراب نہ کر
یہ ذوقؔ مے پرست ہے یا ہے صنم پرست
کچھ ہے بلا سے لیک محبت پرست ہے
English meaning of mai-parast
Adjective
- wine drinker, the lover of wine
- (Metaphorically) drinker
मय-परस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत अधिक शराब पीनेवाला
- (लाक्षणिक) मदिरासक्त, मदिराभक्त, मद्य सर्वस्व, शराब का रसिया
مَے پَرَست کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَے پَرَست)
مَے پَرَست
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔