تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیدَہ" کے متعقلہ نتائج

آٹا

پسا ہوا غلہ

آٹا آٹ

آٹے کی طرح، آٹے جیسا باریک

آٹا آٹا

اندر ہی اندر گل کر خستہ بوسیدہ

آٹا دال

معاش، روزی، قوت لایموت

آٹا سانْنا

حسب ضرورت پانی ڈال کر آٹا ملانا اور متھنا، آٹا گوندھنا

آٹا گُوندھنا

آٹے میں پانی ملا کر مکیاں مارنا تاکہ لوچ آجائے، آٹا سانْنا

آٹا کٹھوتی میں

خود غرض آدمی کے متعلق کہتے ہیں جسے ہر وقت اپنے مطلب کی سوجھتی ہے

آٹا مَسَلْنا

(جوار، مکئی اور باجرے وغیرہ کے) آٹے کو پانی ملا کر ہتھیلی کی رگڑ سے یکذات اور لوچدار بنانا

آنٹا

مُن٘ھ تک بھرا ہوا

آٹا نَہِیں تو دَلِیا جَب بھی ہو جائے گا

تھوڑا بہت فائدہ ہو رہے گا

آٹا نِبڑا بُوچا سَٹکا

آٹا ختم ہوا اور کتے نے اپنا راستہ لیا

آٹا ہونا

ریزہ ریزہ ہونا، باریک سفوف ہونا

آٹا کَرنا

ریزہ ریزہ، باریک سفوف (کرنا یا ہونا کے ساتھ)

آٹا ہے نَہ پاٹا ، مُرْغ کا ہے پَر کاتا

مقدور یا سامان نہیں تھا تو یہ ہنگامہ کیوں برپا کیا

آٹا مَتْھنا

(جوار، مکئی اور باجرے وغیرہ کے) آٹے کو پانی ملا کر ہتھیلی کی رگڑ سے یکذات اور لوچدار بنانا

آٹا پاتْھنا

الٹی سیدھی روٹیاں پکانا ؛ روٹیاں تھوپنا.

آٹا آٹا کَرنا

ریزہ ریزہ کرنا، باریک سفوف کرنا

آٹا ٹَھہَرنا

گوندھنے اور مکی دینے کے بعد آٹے کا تھوڑی دیر کھا ہنا تاکہ لوچ پیدا ہوجائے.

آٹا ماٹی ہونا

خراب ہونا، تباہ ہونا

آٹا گیلا ہونا

(ندامت سے) حال پتلا ہونا، پانی پانی ہونا

آٹا آٹا کَر دینا

آٹا دال اُلُّو بھی ہے

اچھائیوں کے ساتھ برائیاں بھی ہیں، اچھی چیزوں کے ساتھ بری چیزیں بھی ہیں

آنٹا مارْنا

آٹا گُون٘دھنا

سیر آٹا

روزی، رزق، گزر اوقات کی صورت

موٹا آٹا

وہ آٹا جو باریک پسا ہوا نہ ہو

بُھکْراندَہ آٹا

اُترا ہوا آٹا جو بہت دنوں تک بند رکھا رہنے سے بودار ہوگیا ہو.

مُفْلِسی آٹا گِیلا

۔مثل۔ مفلسی میں ایسے مصارف کاپیش آنا جن سے گریز نہ ہو۔مفلسی میں نقصان ہونے کے موقع پر بولتے ہیں۔؎

مُفلِسی میں آٹا گِیلا

ناداری میں زیادہ خرچ ہونا، حالت ِافلاس میں ایسے مصارف کا پیش آنا جس سے گریز محال ہو

لے دے آٹا کٹھوتی میں

خود غرض آدمی کو ہر وقت اپنے مطلب سے کام ہوتا ہے

نِبڑا آٹا سَٹکا بُوچا

رک : آٹا نبڑا الخ ، کھانا ختم ہوتے ہی خوشامدی لوگ اپنی راہ پکڑتے ہیں اور ساتھ چھوڑ دیتے ہیں ۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا کَرنا

ناداری میں زیادہ خرچ کرنا ، غربت میں بلا ضرورت زیادہ خرچ کرا دینا ۔

بُھوسی بَہُت آٹا تھوڑا

فضول چیزیں بہت ، اچھی تھوڑی ؛ مفلس ہے ، غریب ہے .

مُفلِسی میں آٹا گِیلا ہونا

غربت میں مصارف پیش آنا ، دقت میں پھنسنا ۔

کَم خَرْچی میں آٹا گِیلا

مفلسی میں آٹا گِیلا ؛ آمدنی کم اور فضول خرچی بہت ، آٹے میں پانی زیادہ ہو جائے تو اس میں آٹا اور ڈالنا پڑتا ہے .

سیر آٹا لَگا دینا

نوکری دلوادینا، روزگار مہیا کردینا.

ماش کا آٹا ہو جانا

ماش کا آٹا ہو جانا

غرور کرنا ، اینٹھنا ، اکڑنا .

ماش کا آٹا بَنْنا

ماش کا آٹا بَنْنا

غرور کرنا ، اینٹھنا ، اکڑنا .

آدھ پا آٹا چَوبارے رَسوئی

مقدور کم اور لاف زنی بہت

چَنگل بَھر آٹا سائیں کا، بیٹا جِیوے مائی کا

فقیروں کی صدا

اور کی بُھوک نہ جانے، اَپنی بُھوک آٹا سانے

اپنی تکلیف کا خیال ہوتا ہے دوسرے کی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا

اَیسے اُوت رِواڑی جائیں آٹا بیچ کے گاجَر کھائیں

ایسے بے وقوف کی نسبت مستعمل جو اپنی ساری پونجی کھانے میں خرچ کر دے یا اچھی چیز دے کر نکمی چیز لے

باٹ کا آٹا

وہ باریک آٹا جو چکی کے گرنڈ میں چاروں طرف پس کر گرنے سے اوپر اوپر رہ جاتا ہے ، گرنڈ کے اوپر کا باریک آٹا

باپ کو آٹا نَہ مِلے جو اِینْدَھن کو بھیجے

کوئی ایسی صورت پیدا نہ ہو جس کے نتیجے میں کام کرنا پڑجائے ، سست اور کاہل کی نسبت مستعمل

ڈیڑھ پاؤ آٹا اور پُل پَر رَسوئی

ذرا سے کام کا بڑا اہتمام

مُوٹھ کا آٹا

موٹھ کو پیس کر بنایا جانے والا آٹا

چوکَر کا آٹا

گَل کَر آٹا ہونا

بہت زیادہ گل جانا ؛ خراب ہو جانا ، برباد ہو جانا .

جوڑا باگا لَکْھدا ، گَھر تِن پا آٹا پَکْدا

رک : باہر میاں ہفت ہزاری گھر میں بیوی فاقوں ماری

کَمْبَخْت کی کِھچْڑی کَچّی، بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا

نصیب ور کا نقصان بھی بہتوں کے فائدے کا باعث ہوتا ہے

پارَس ناتھ سے چَکّی بَھلی جو آٹا دیوے پِیس، کُڑھ نَر سے مُرْغی بَھلی جو انڈے دیوے بیس

جس شخص سے لوگوں کو فائدہ پہن٘چے وہ بے فیض شخص سے بہت اچھا ہے

گَھر کا آٹا کَون گِیلا کَرے

گھر کی چیز کون بگاڑے، اپنی گرہ سے کون خرچ کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیدَہ کے معانیدیکھیے

مَیدَہ

maidaमैदा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: کھانا

مَیدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نہایت باریک آٹا، دو بار چھانا ہوا آٹا، بھوسی سے مبرّا آٹا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of maida

Noun, Masculine

  • fine powder, superfine flour

मैदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बारीक छना हुआ आटा, दो बार छाना हुआ आटा, भूसी रहित आटा, समिता

مَیدَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone