تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفلِسی میں آٹا گِیلا" کے متعقلہ نتائج

مُفلِسی میں آٹا گِیلا

ناداری میں زیادہ خرچ ہونا، حالت ِافلاس میں ایسے مصارف کا پیش آنا جس سے گریز محال ہو

مُفلِسی میں آٹا گِیلا ہونا

غربت میں مصارف پیش آنا ، دقت میں پھنسنا ۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا کَرنا

ناداری میں زیادہ خرچ کرنا ، غربت میں بلا ضرورت زیادہ خرچ کرا دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفلِسی میں آٹا گِیلا کے معانیدیکھیے

مُفلِسی میں آٹا گِیلا

muflisii me.n aaTaa giilaaमुफ़्लिसी में आटा गीला

ضرب المثل

مُفلِسی میں آٹا گِیلا کے اردو معانی

  • ناداری میں زیادہ خرچ ہونا، حالت ِافلاس میں ایسے مصارف کا پیش آنا جس سے گریز محال ہو

English meaning of muflisii me.n aaTaa giilaa

  • misfortune never comes alone

मुफ़्लिसी में आटा गीला के हिंदी अर्थ

  • ग़रीबी में ज़रूरत से ज़्यादा ख़र्च होना, ग़रीबी की स्थिति में ऐसे ख़र्च आना जिससे बचा नहीं जा सकता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفلِسی میں آٹا گِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفلِسی میں آٹا گِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words