تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیدان دینا" کے متعقلہ نتائج

مَیدان دینا

پسپا ہونا، شکست کھانا، ہارنا، لڑائی سے بھاگ جانا

مَیدان کَر دینا

کسی عمارت یا کسی جگہ کو مسمار کر کے زمین ہموار کردینا ، منہدم کرنا ، عمارت گرانا ؛ مراد : تباہ کر دینا

مَیدان چھوڑ دینا

پسپا ہو جانا ، لڑائی یا مقابلے سے دستبردار ہو جانا ۔

مَیدان خالی کَر دینا

جگہ چھوڑنا ، پرے ہٹ جانا ؛ دستبردار ہونا (عموما ًمقابلے سے) ۔

مَیدان صاف کَر دینا

راستہ ہموار کرنا ، رکاوٹیں دور کرنا ۔

گَھر کھود کر مَیدان کَر دینا

أگھر کو تباہ کردینا۔ منہدم کردینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیدان دینا کے معانیدیکھیے

مَیدان دینا

maidaan denaaमैदान देना

محاورہ

مادہ: مَیدان

مَیدان دینا کے اردو معانی

  • پسپا ہونا، شکست کھانا، ہارنا، لڑائی سے بھاگ جانا
  • جگہ دینا، رستہ دینا، جگہ چھوڑنا، پرے ہٹنا، دور دور ہٹ جانا، سرک کر کھڑا ہونا

English meaning of maidaan denaa

  • yield or give ground
  • make room for, give wide berth to

मैदान देना के हिंदी अर्थ

  • पीछे हटना, पराजित होना, पस्पा होना, शिकस्त खाना, हारना, लड़ाई से भाग जाना
  • जगह देना, रस्ता देना, जगह छोड़ना, परे हटना, दूर दूर हट जाना, सरक कर खड़ा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیدان دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیدان دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words