تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیدان کَربَلا" کے متعقلہ نتائج

کَرْبَلا

تعزیہ دفنانے کی جگہ، تعزیے ٹھنڈے کرنے کی جگہ، امام بارگاہ

کَرْبَلاے مُعَلّیٰ

کربلا کو تعظیماً کہتے ہیں، عراق میں ایک مقام جہاں حضرت امام حسین اور ان کے رفقاء نے شہادت پائی تھی اور دفن ہوئے تھے، تعزیہ دفنانے کی جگہ

کَرْبَلا مُعَلّا

رک : کربلاۓ معلیٰ .

کَرْبَلائی

کربلا کی زیارت کرنے والا

کَرْبَلا ہے

کربلا جہاں حضرت امام حسین کو پانی نہیں ملا تھا اس کی سی حالت ہے ، قحط ہے ، کال ہے .

کَرْبَلائِیَّت

کربلائی ہونا ، کربلا یا کربلا کے سانحہ سے متعلق بات یا مضمون .

کَرْبَلا بَرْپا کَر دینا

قلت آب پیدا کرنا ، مصیبت لانا ، قیامت ڈھانا ، قحط برپا کرنا نیز آفت مچانا .

سُلْطانِ کَرْبَلا

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ.

شاہِ كَرْبَلا

(كنایتاً) حضرت امام حسینؓ

دَشْتِ کَرْبَلا

رک : دشتِ بلا .

شَہِیدِ کَرْبَلا

کربَلا کے شہید؛ (کنایۃً) حضرت امام حسین علیہ السلام .

شُہَدائے کَرْبَلا

کربلا کے شہید، وہ لوگ جو واقعۂ کربلا میں شہید ہوئے.

مَعْرَکَۂ کَرْبَلا

وہ تاریخی لڑائی جو حضرت امام حسین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ‘ اور یزید کے مابین کربلا کے مقام پر ہوئی تھی ۔

واقِعَۂ کَربَلا

کربلا کا واقعہ ، سانحہء کربلا ؛ مراد : شہادت ِحضرت حسینؓ ۔

زائِرِ کَرْبَلا

بِیمار کَربَلا

امام زین العابدین جو کربلا میں امام حسین کی شہادت کے وقت بیمار تھے (اور اسی حالت میں قید کرکے کربلا سے کوفے اور شام بھیجے گئے، ادیبات میں مسعمل)

رَیحانِ کَرْبَلا

(کنایۃً) حضرت امام حسینؓ.

مَیدان کَربَلا

کربلا کا وہ میدان جہاں ۱۰ محرم سنہ ۶۰ھ کو امام حسین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ اور ان کے بہتر(۷۲) ساتھی یزید اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ جنگ کرتے ہوئے شہید ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیدان کَربَلا کے معانیدیکھیے

مَیدان کَربَلا

maidaan-e-karbalaaमैदान-ए-कर्बला

وزن : 222212

مَیدان کَربَلا کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • کربلا کا وہ میدان جہاں ۱۰ محرم سنہ ۶۰ھ کو امام حسین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ اور ان کے بہتر(۷۲) ساتھی یزید اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ جنگ کرتے ہوئے شہید ہوئے

شعر

English meaning of maidaan-e-karbalaa

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • The ground of Karbala where Imam Husain and his 72 campanion was martyred during the war with Yazid and his companion on 10th Moharram 60th Hijri

मैदान-ए-कर्बला के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कर्बला का वो मैदान जहां १० मुहर्रम सन ६० ही. को इमाम हुसैन और उन के बहत्तर (७२) साथी यज़ीद और उनके साथीयों के साथ जंग करते हुए शहीद हुए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیدان کَربَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیدان کَربَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone