تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْبَلا" کے متعقلہ نتائج

کَرْبَلا

تعزیہ دفنانے کی جگہ، تعزیے ٹھنڈے کرنے کی جگہ، امام بارگاہ

کَرْبَلا ہے

کربلا جہاں حضرت امام حسین کو پانی نہیں ملا تھا اس کی سی حالت ہے ، قحط ہے ، کال ہے .

کَرْبَلا مُعَلّا

رک : کربلاۓ معلیٰ .

کَرْبَلا بَرْپا کَر دینا

قلت آب پیدا کرنا ، مصیبت لانا ، قیامت ڈھانا ، قحط برپا کرنا نیز آفت مچانا .

کَرْبَلاے مُعَلّیٰ

کربلا کو تعظیماً کہتے ہیں، عراق میں ایک مقام جہاں حضرت امام حسین اور ان کے رفقاء نے شہادت پائی تھی اور دفن ہوئے تھے، تعزیہ دفنانے کی جگہ

کَرْبَلائی

کربلا کی زیارت کرنے والا

کَرْبَلائِیَّت

کربلائی ہونا ، کربلا یا کربلا کے سانحہ سے متعلق بات یا مضمون .

سُلْطانِ کَرْبَلا

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ.

دَشْتِ کَرْبَلا

رک : دشتِ بلا .

شَہِیدِ کَرْبَلا

کربَلا کے شہید؛ (کنایۃً) حضرت امام حسین علیہ السلام .

مَعْرَکَۂ کَرْبَلا

وہ تاریخی لڑائی جو حضرت امام حسین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ‘ اور یزید کے مابین کربلا کے مقام پر ہوئی تھی ۔

شُہَدائے کَرْبَلا

کربلا کے شہید، وہ لوگ جو واقعۂ کربلا میں شہید ہوئے.

پانی کی کَرْبَلا ہونا

۔بالکل پانی بند ہونا۔ ؎

رَیحانِ کَرْبَلا

(کنایۃً) حضرت امام حسینؓ.

زائِرِ کَرْبَلا

कर्बला (इराक़) जाकर हात इमाम हुसैन के रौजे की ज़ियारत करनेवाला।

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْبَلا کے معانیدیکھیے

کَرْبَلا

karbalaa•कर्बला

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: کَرْبَلائیں

موضوعات: عوامی کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کَرْبَلا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • تعزیہ دفنانے کی جگہ، تعزیے ٹھنڈے کرنے کی جگہ، امام بارگاہ
  • عراق میں ایک مقام جہاں حضرت امام حسین اور ان کے رفقاء نے شہادت پائی تھی اور دفن ہوئے تھے
  • وہ جگہ جہاں لاشیں بکھری پڑی ہوں ، مقتل
  • مصیبت ، بلا
  • وہ مقام جہاں پانی میّسر نہ ہو، کمی، قحط۔
  • عظیم الشان، قربانی
  • معرکہ، جنگ، مقابلہ

شعر

Urdu meaning of karbalaa

  • Roman
  • Urdu

  • taaziyaa dafnaane kii jagah, taazii.e ThanDe karne kii jagah, imaam baaragaah
  • iraaq me.n ek muqaam jahaa.n hazrat imaam husain aur un ke rafqaa ne shahaadat paa.ii thii aur dafan hu.e the
  • vo jagah jahaa.n laashe.n bikhrii pa.Dii huu.n, maqtal
  • musiibat, bala
  • vo muqaam jahaa.n paanii miiXyasar na ho, kamii, qaht
  • aziimushshaan, qurbaanii
  • maarka, jang, muqaabala

English meaning of karbalaa

Noun, Feminine, Singular

  • any place where water is scarce
  • a place in Iraq where Imam Hussain, the second son of Hazrat Ali and Prophet Muhammad's grandson was martyred and buried, The holy place of the Shia where the Tajiya is buried, great sacrifice, calamity, trouble
  • great sacrifice
  • calamity, trouble

कर्बला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • इराक़ का एक प्रसिद्ध स्थान जहाँ हजरत इमाम हुसैन शहीद हुए थे, और जहाँ उनका मज़ार है।
  • पीड़ास्थल
  • शियाओं का वह पवित्र स्थान जहाँ ताज़िया दफ़नाया जाता है
  • मुसीबत, बला
  • ऐसी उजाड़ जगह जहाँ पानी भी न मिले,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْبَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْبَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone