تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیدان ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَیدان ہونا

لڑائی ہونا ، جنگ ہونا ، صف آرائی ہونا ، مقابلہ ہونا ، دو دو ہاتھ ہونا ، معرکہ ہونا

مَیدان ہاتھ ہونا

۔سرسہرا ہونا۔ ؎

مَیدان سَر ہونا

معرکہ سر ہونا، معرکے میں فتح حاصل ہونا

مَیدان خالی ہونا

۔ میدان میں حریف کا نہ ہونا۔ میدان میں مجمع نہ ہونا۔ تخلیہ ہونا۔ ؎

مَیدان داری ہونا

جھگڑا ہونا

مَیدان صاف ہونا

بھیڑ چھٹ جانا ، ہجوم منتشر ہو جانا ، کوئی بھی باقی نہ رہنا

مَیدان تَنْگ ہونا

میدان کا ناکافی ہونا ؛ جگہ کم پڑ جانا ؛ عاجز آجانا ۔

مَیدان وَسِیع ہونا

درمیانی فاصلے کا زیادہ ہونا ، فاصلہ بڑھنا ، دوری میں اضافہ ہونا ، کشادہ ہونا ، وافر مواقع فراہم ہونا ۔

مَیدان کا رُخ ہونا

میدان کی طرف متوجہ ہونا

مَیدان سے پَسپا ہونا

میدان سے بھاگ جانا ، پیٹھ دکھانا ، لڑائی کا موقع چھوڑ کر بھاگ جانا ۔

عازِمِ مَیدان ہونا

جنگ میں جانے کا ارادہ کرنا

مَیدان میں داخِل ہونا

کسی شعبے وغیرہ میں شامل ہونا، متعارف ہونا

مَیدان خالی پَڑا ہونا

رک : میدان خالی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیدان ہونا کے معانیدیکھیے

مَیدان ہونا

maidaan honaaमैदान होना

محاورہ

مادہ: مَیدان

مَیدان ہونا کے اردو معانی

  • لڑائی ہونا ، جنگ ہونا ، صف آرائی ہونا ، مقابلہ ہونا ، دو دو ہاتھ ہونا ، معرکہ ہونا
  • مباحثہ ہونا
  • رک : میدان معنی نمبر ۳ ، کسی فن یا کام میں مہارت ہونا ، کسی چیز یا شعبے میں امتیاز رکھنا ۔
  • اُجڑا ہوا ہونا ، ویران ہونا ، غیر آباد ہونا ۔
  • میدان خالی ہونا ، کسی حریف یا مدِّمقابل کا نہ ہونا ؛ راستہ ہموار ہونا
  • ۔ مقلبلہ ہونا۔ لڑائی ہونا۔ جنگ ہونا۔معرکہ ہونا۔ ؎

English meaning of maidaan honaa

  • (battle) to take place

मैदान होना के हिंदी अर्थ

  • ۔ मक़लबला होना। लड़ाई होना। जंग होना।मार्का होना।
  • ۱۔ लड़ाई होना, जंग होना, सफ़-आराई होना, मुक़ाबला होना, दो दो हाथ होना, मार्का होना
  • ۲۔ उजड़ा हुआ होना, वीरान होना, ग़ैर-आबाद होना
  • Sorry! Please Check your Input Text and try again OR The requested Service is not available.
  • मुबाहिसा होना
  • रुक : मैदान मअनी नंबर ३, किसी फ़न या काम में महारत होना, किसी चीज़ या शोबे में इमतियाज़ रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیدان ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیدان ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words