تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیل کا بَیل بَننا" کے متعقلہ نتائج

مَیل کا بَیل بَننا

الفاظ کا بڑھ جانا

مَیل کا بَیل ہو جانا

رک : میل کا بیل بننا ۔

مَیل کا بَیل

بات کا بتنگڑ ، پرکا کوا ، چھوٹی بات کو بڑا کر دینا ۔

چَوری کا پَہاڑ اور مَیل کا بَیل

رک: میّل کا بیّل، بات بتنگڑ، معمولی سی کا بات کی بہت زیادہ اہمیت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل.

مَیل کا بَیل بَنانا

چھوٹی سی بات کو بڑا سا کرکے دکھانا، بات کا بتنگڑ کرنا، رائی کا پربت بنانا، سوئی کا پھاوڑا کرنا، پرکا کاگ بنانا، بہت جھوٹ بولنا، ازحد مبالغہ کرنا، بات بڑھانا

مَیل کا بَیل کَر دینا

معمولی بات کو بڑھا کر بڑا کر دینا ، ذرا سی بات کو جھگڑا بنا دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیل کا بَیل بَننا کے معانیدیکھیے

مَیل کا بَیل بَننا

mail kaa bail ban.naaमैल का बैल बनना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَیل کا بَیل بَننا کے اردو معانی

  • الفاظ کا بڑھ جانا
  • بات بڑھ جانا ، معمولی چیز یا بات کا بڑھتے بڑھتے بڑا ہو جانا

मैल का बैल बनना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ अलफ़ाज़ का बढ़ जाना
  • ۱۔ बात बढ़ जाना, मामूली चीज़ या बात का बढ़ते बढ़ते बड़ा हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَیل کا بَیل بَننا

الفاظ کا بڑھ جانا

مَیل کا بَیل ہو جانا

رک : میل کا بیل بننا ۔

مَیل کا بَیل

بات کا بتنگڑ ، پرکا کوا ، چھوٹی بات کو بڑا کر دینا ۔

چَوری کا پَہاڑ اور مَیل کا بَیل

رک: میّل کا بیّل، بات بتنگڑ، معمولی سی کا بات کی بہت زیادہ اہمیت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل.

مَیل کا بَیل بَنانا

چھوٹی سی بات کو بڑا سا کرکے دکھانا، بات کا بتنگڑ کرنا، رائی کا پربت بنانا، سوئی کا پھاوڑا کرنا، پرکا کاگ بنانا، بہت جھوٹ بولنا، ازحد مبالغہ کرنا، بات بڑھانا

مَیل کا بَیل کَر دینا

معمولی بات کو بڑھا کر بڑا کر دینا ، ذرا سی بات کو جھگڑا بنا دینا ۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیل کا بَیل بَننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیل کا بَیل بَننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone