تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَیل کُچَیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَیل کُچَیل کے معانیدیکھیے
مَیل کُچَیل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- میل ، چرک ، کثافت ، گندگی وغیرہ نیز گرد و غبار جو جم گیا ہو ، کوڑا کرکٹ
- (مجازا) نقائص ، عیوب ، خامیاں ۔
- (مذہبیات) بری باتیں یا عادتیں ، کمینگیاں ، بد اعمالیاں ۔
- (کنایۃً) کدورتیں ، رنجشیں ، بدگمانیاں
- بے اصل یا غیرمتعلق باتیں ، موضوع سے ہٹی ہوئی باتیں
- فضول یا زائد چیزیں ، پھینکی ہوئی یا ضائع کردہ چیزیں ، گھٹیا چیزیں (عموما ہاتھوں کے ساتھ مستعمل) ۔
- کھوٹ ، آمیزش (کھانے یا کسی دھات میں) ۔
English meaning of mail-kuchail
Noun, Masculine
- dust and dirt
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَیل کُچَیل)
مَیل کُچَیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔