تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیلان" کے متعقلہ نتائج

رَغْبَت

کسی چیز کی طرف طبیعت کا جُھکاؤ، خواہش یا میلان، رُجحان، شوق، خواہش، توجہ

رَغْبَت ظاہِر کَرنا

رَغْبَت آنا

راغب و مائل ہونا، رُجحان و میلان ہونا، جی چاہنا.

رَغْبَت رَکْھنا

پسند کرنا، دلچسپی رکھنا

رَغْبَت دِلانا

مائل کرنا، متوجہ کرنے کے لیے اُکسانا

رَغْبَت کی آنکھ سے دیکْھنا

پسند کرنا ، خواہش کرنا.

طَبِیعَت کو رَغْبَت ہونا

پسند آنا ، دل چاہنا

راہ و رَغْبَت سے

ربط و ضبط سے ، چاہت سے ، ڈھنگ سے ، سلیقہ سے . تعلق خاطر سے.

رضا و رَغْبَت

مرضی، اجازت، خوشنودی

بَرَضا و رَغْبَت

اپنی خوشی سے، اپنی مرضی کے مطابق

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیلان کے معانیدیکھیے

مَیلان

mailaanमैलान

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: ہندسہ ارضیات

اشتقاق: مَالَ

مَیلان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھکاؤ، رحجان نیز التفات، توجہ
  • (ہندسہ) خمیدگی، ٹیڑھا پن، جھکاؤ (زاویے وغیرہ کا)
  • رغبت، خواہش
  • (ارضیات) ڈھلواں ہونا، ڈھال

شعر

English meaning of mailaan

Noun, Masculine

मैलान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

مَیلان کے مترادفات

مَیلان کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیلان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیلان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone