تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیں اَپنا نام بَدَل ڈالُوں" کے متعقلہ نتائج

مَیں اَپنا نام بَدَل ڈالُوں

۔کسی بات کے یقین دلانے کے لئے کہتے ہیں۔ ؎

اَپنا نام بَدَل ڈالُوں

(کسی شرط یا دعوے پر اصرار کے لیے)ایسا ضرور ہوگا، ایسا ہونا یقینی ہے

مَیں اَپنا نام بَدَل دُوں

کسی بات کا یقین دلانے کے لیے کہتے ہیں ، یعنی اگر میری بات غلط یا جھوٹ ہو تو میں اپنا نام بدل دوں گا ۔

اَپنا نام بَدَل دیں

(کسی شرط یا دعوے پر اصرار کے لیے)ایسا ضرور ہوگا، ایسا ہونا یقینی ہے

اَپنا نام بَدَل دُوں

(کسی شرط یا دعوے پر اصرار کے لیے)ایسا ضرور ہوگا، ایسا ہونا یقینی ہے

اَپنا نام بَدَل ڈالیں

(کسی شرط یا دعوے پر اصرار کے لیے)ایسا ضرور ہوگا، ایسا ہونا یقینی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیں اَپنا نام بَدَل ڈالُوں کے معانیدیکھیے

مَیں اَپنا نام بَدَل ڈالُوں

mai.n apnaa naam badal daaluu.nमैं अपना नाम बदल डालूँ

عبارت

مَیں اَپنا نام بَدَل ڈالُوں کے اردو معانی

  • ۔کسی بات کے یقین دلانے کے لئے کہتے ہیں۔ ؎
  • کسی بات کا یقین دلانے کے لیے کہتے ہیں ، یعنی اگر میری بات غلط یا جھوٹ ہو تو میں اپنا نام بدل دوں گا ۔

मैं अपना नाम बदल डालूँ के हिंदी अर्थ

  • किसी बात का यक़ीन दिलाने के लिए कहते हैं, यानी अगर मेरी बात ग़लत या झूट हो तो में अपना नाम बदल दूंगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیں اَپنا نام بَدَل ڈالُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیں اَپنا نام بَدَل ڈالُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words