تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَیں نے مانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَیں نے مانا کے معانیدیکھیے
مَیں نے مانا کے اردو معانی
- میں نے مان لیا، فرض کرلیا، تسلیم کرلیا، (میں کی خصوصیت نہیں۔ ہم کے ساتھ بھی مستعمل ہے)
شعر
میں نے مانا ایک گہر ہوں پھر بھی صدف میں ہوں
مجھ کو آخر یوں ہی گھٹ کر کب تک رہنا ہے
میں نے مانا آپ نے بوسے دئے میں نے لئے
وہ کہاں نکلی جو ہے میری تمنا ایک اور
میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالبؔ
مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
English meaning of mai.n ne maanaa
- I dare say, I agreed, I accepted, I admitted
मैं ने माना के हिंदी अर्थ
- मैंने मान लिया, मैं सहमतहुँ, मैंने स्वीकार कर लिया, (मैं की विशेषता नहीं है, हम के साथ भी प्रयुक्त है)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَیں نے مانا)
مَیں نے مانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔