تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَجالِ سُخَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَجالِ سُخَن کے معانیدیکھیے
مَجالِ سُخَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بات کرنے کا موقع یا نوبت
- بات کرنے کی ہمت، حوصلہ یا مقدور، کچھ کہنے کی جرات
شعر
ان کو دماغ پرسش اہل محن کہاں
یہ بھی سہی تو ہم کو مجال سخن کہاں
मजाल-ए-सुख़न के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बात करने का अवसर या नौबत
- बात करने की हिम्मत, हौसला या शक्ति, कुछ कहने का साहस
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَجالِ سُخَن)
مَجالِ سُخَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔