تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجازی" کے متعقلہ نتائج

مَجازی

مجاز سے منسوب یا متعلق، جو استعارے یا مجاز مرسل کے طور پر ہو نیز مادی، دنیائے ظاہر کا، مرادی، فرض کیا ہوا، نقلی، ساختہ، جعلی، مصنوعی، غیر حقیقی، فرضی

مَجازی پَہلُو

کسی لفظ کا اپنے اصل یا لغوی معنی سے بڑھ کر کسی اور معنوں میں استعمال ہونا ، مجازی رُخ ۔

مَجازی مَعنی

لفظ کے غیر حقیقی معنی جو حقیقی معنی کے ساتھ تشبیہ وغیرہ کا تعلق رکھتے ہوں

مَجازی مَرجَع

مجازی رُخ یا پہلو ۔

مَجازی عِشق

دنیاوی معشوق کی محبت (عشق حقیقی کا نقیض)، عشق مجازی سے ہی عشق حقیقی حاصل ہوتا ہے

مَجازی اَشعار

وہ اشعار جن میں رعایت لفظی سے کام لیا گیا ہو ۔

مَجازی رَنگ

فرض یا مستعار معنوں کے رخ یا پہلو ۔

مَجازی خُدا

(قدیم) باپ یا ماں

مَجازی پَیکَر

مصنوعی یا غیر حقیقی اشیا (اصل یا حقیقت کے مقابل) ۔

قِبْلَۂ مَجازی

مجازی قبلہ ؛ (مجازاً) محبوب.

فَروشِندَہ مَجازی

شاہِدِ مَجازی

دُنیوی معشوق یا محبوب.

عِشق مَجازی

دنیوی محبوب یا معشوق کی محبت، عشقِ حقیقی کا نقیض

مَعْشُوق مَجازی

معشوق دنیاوی، محبوب

مُنتَقِم مَجازی

ظاہراً بدلہ دینے والا، حاکم، بادشاہ، دُنیوی حاکم

خُدائے مَجازی

بادشاہ وقت، حاکم وقت

خَیالِ مَجازی

کسی شے کا آئینے میں نظر آنے والا عکس .

مَحبُوبِ مَجازی

اصلی کے خلاف اعتباری یا مادّی وجود رکھنے والا محبوب ، گوشت پوست رکھنے والا محبوب ؛ (مجازا ً) معشوق یا معشوقہ ۔

کُفْرِ مَجازی

(تصَوّف) ایسا عمل جس سے بے دینی کا شائبہ نکلتا ہو، وہ کفر جس سے حق تعالیٰ کی ناشکری ظاہر ہو.

فَروشِندَۂ مَجازی

خُداوَنْدِ مَجازی

خاوند.

پَرْوَرِ مَجازی

دنیوی محبوب یا معشوق کی محبت ، عشقِ حقیقی کا نقیض.

اَبْیَضِ مَجازی

وہ صاف و شفاف شے جس میں آر پار دکھائی دے، جیسے: پانی یا شیشہ

کاخِ مَجازی

(مجازاً) دنیا

عِشْقِ مَجازی سے عِشْقِ حَقِیْقی پَیدا ہوتا ہے

انسان سے محبت یعنی مجازی محبت آخر میں خدا سے محبت یعنی حقیقی محبت میں بدل جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجازی کے معانیدیکھیے

مَجازی

majaaziiमजाज़ी

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: مَجَاز

اشتقاق: جَوَزَ

مَجازی کے اردو معانی

صفت

  • مجاز سے منسوب یا متعلق، جو استعارے یا مجاز مرسل کے طور پر ہو نیز مادی، دنیائے ظاہر کا، مرادی، فرض کیا ہوا، نقلی، ساختہ، جعلی، مصنوعی، غیر حقیقی، فرضی

شعر

English meaning of majaazii

Adjective

मजाज़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कल्पित, अवास्तविकदेखो क्या मजाल, जो हक़ीक़ी न हो, भौतिक, कृत्रिम;नकली;बनावटी, संसार या लोक संबंधी, लौकिक, सांसारिक

    विशेष - मजाज़-ए-मुरसल= शब्द की वह शक्ति जिससे उसके अर्थ से निर्दिष्ट वस्तु के अतिरिक्त प्रायः उसी की कोटि की और वस्तुओं का भी बोध होता है, इसमें लक्षक शब्द अपने वाच्यार्थ को न छोड़कर उससे संपृक्त या कुछ भिन्न या अतिरिक्त अर्थ प्रकट करे, यह एक प्रकार की अजहत्स्वार्था लक्षणा है, इसे उपादान लक्षणा भी कहते हैं

مَجازی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words