تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجلِسِ عام" کے متعقلہ نتائج

مَجلِسِ عام

(قانون) ناٹک سے متعلق ایکٹ یعنی قانون کے مطابق ہر مقام یا احاطہ جس میں عام لوگ روپیہ دے کر تماشہ دیکھنے کو جائیں

مَجلِسِ عامِلَہ

منتخب ارکان کی جماعت جوعملی طور پر تنظیم کی کارکردگی کی ذمہ دار ہوتی ہے، کسی بڑی تنظیم کے ارکان کی خاص کمیٹی جو تفویض کی ہوئی ذمے داریوں کی انجام دہی کے لیے قائم کی جائے، ورکنگ کمیٹی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجلِسِ عام کے معانیدیکھیے

مَجلِسِ عام

majlis-e-'aamमज्लिस-ए-'आम

موضوعات: قانونی

مَجلِسِ عام کے اردو معانی

  • (قانون) ناٹک سے متعلق ایکٹ یعنی قانون کے مطابق ہر مقام یا احاطہ جس میں عام لوگ روپیہ دے کر تماشہ دیکھنے کو جائیں
  • بادشاہوں کی وہ مجلس جس میں عام لوگ مدعو ہوں ، دیوان عام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجلِسِ عام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجلِسِ عام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words