تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجرُوح" کے متعقلہ نتائج

بِسْمِل

وہ جانور جو بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر ذبح کیا گیا ہو، ذبح کیا ہوا جانور، قربان کیا ہوا جانور، مذبوح

بِسْمِلانَہ

اسمل (رک) کی طرف منسوب

بِسْمِل گاہ

قتل گاہ، مقتل، مذبح، قربان گاہ

بِسْمِلّہ

رک : بسم اللہ جس کا یہ عوامی تلفظ ہے.

بِسْمِلی

ذبح ہونے یا قتل کیے جانے کا عمل

بِسْمِلّا

رک : بسملّہ.

بِسْمِلِ عِشْق

عشق میں قربان ہا , عاشق

بِسْمِل کَرنا

رَقْصِ بِسْمِل

نیم ذبیحہ جانور کا تڑپنے یا پھڑکنے کی حالت

طائِرِ بِسْمِل

زخمی پرندہ، ذبح کیا ہوا پرندہ، عاشق، فریفتہ، گھائل

طائِرِ بِسْمِل کی طَرَح پَھڑَکْنا

ذبح کیے ہوئے پرند کی طرح تڑپنا ، نہایت بے قرار ہونا .

طائِرِ نِیم بِسْمِل کی طَرَح پَھڑَکْنا

عاشق کا بے قرار ہو کر تڑپنا ، بہت تڑپنا دید کا طالب ہونا ، مضطرب ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجرُوح کے معانیدیکھیے

مَجرُوح

majruuhमजरूह

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: مَجرُوحِین

اشتقاق: جَرَحَ

مَجرُوح کے اردو معانی

صفت، واحد

  • زخمی، گھائل، جسے زخم پہنچا ہو یا لگا ہو، چوٹ کھایا ہوا
  • (مجازاً) محبت میں مبتلا
  • (مجازاً) وہ بیان جو ناقابل قبول ہو
  • (حدیث) وہ راوی جس پر جرح کی گئی ہو، وہ راوی جس پر شک کیا گیا ہو

شعر

English meaning of majruuh

Adjective, Singular

मजरूह के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • घायल, आहत, ज़ख़्मी, चोट खाया हुआ, क्षत
  • (लाक्षणिक) प्रेम में गिरफ़्तार
  • (लाक्षणिक) वह बयान जो अस्वीकार्य हो

مَجرُوح کے مترادفات

مَجرُوح کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجرُوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجرُوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone