تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجْذُور" کے متعقلہ نتائج

مَجْذُور

(ریاضی) وہ حاصل ضرب جو کسی عدد کو اسی سے ضرب دینے سے حاصل ہوتا ہے، کسی عدد کوفی نفسہ ضرب دینے سے جو حاصل ضرب پیدا ہو، اس عدد کو جذر یا اس عدد کا مربع کہتے ہیں کہتے ہیں، اسے مجذور اور اس عدد کو جذر، فی نفسہ ضرب کھایا ہوا، جیسے چار کا مجذورسولہ، (جیسے: ۴۹مجذور ہے اور ۷ جذر) دوہرا چڑھاؤ، مربع

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجْذُور کے معانیدیکھیے

مَجْذُور

majzuurमज्ज़ूर

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: ریاضی ریاضی

اشتقاق: جَذَرَ

مَجْذُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ریاضی) وہ حاصل ضرب جو کسی عدد کو اسی سے ضرب دینے سے حاصل ہوتا ہے، کسی عدد کوفی نفسہ ضرب دینے سے جو حاصل ضرب پیدا ہو، اس عدد کو جذر یا اس عدد کا مربع کہتے ہیں کہتے ہیں، اسے مجذور اور اس عدد کو جذر، فی نفسہ ضرب کھایا ہوا، جیسے چار کا مجذورسولہ، (جیسے: ۴۹مجذور ہے اور ۷ جذر) دوہرا چڑھاؤ، مربع

English meaning of majzuur

Noun, Masculine

  • the square (of a number)

मज्ज़ूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह संख्या जो दो समान संख्याओं के गुणन से प्राप्त हो, घात, गुणनफल, हासिले जर्ब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجْذُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجْذُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words