تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکان بَدَلنا" کے متعقلہ نتائج

بَدَلْنا

حالت صورت عادت آب و ہوا وغیرہ کا سابق حالت پر برقرار نہ رہنا، پہلے سے مختلف ہو جانا، کچھ سے کچھ ہو جانا

بَدْلانا

حالت، صورت، عادت وغیرہ کا سابق حالت پر قرار نہ رہنا، پہلے سے مختلف ہو جانا، کچھ سے کچھ ہو جانا

بَدْلی آنا

گھٹا اُٹھنا، بادل کا فضا میں چھانا

بادَل آنا

گھٹا اٹھنا، بادل گھرنا، آسمان پر گھٹا دکھائی دینا

بِدا لینا

دلھن کا اپنے باپ کے گھر سے رخصت ہونا

بَدَل لینا

بَدی لانا

شرارت کرنا، عیب کرنا

بَد دُعا لینا

کوسنے کا سزاوار ہونا، ایسے افعال کا مرتکب ہونا جن سے کسی کو اذیت پہن٘چے.

کایا بَدَلْنا

رک : کایا پلٹنا.

ذَائِقَہ بَدَلْنا

لذت میں فرق آنا، مزے میں تبدیلی آنا

وَضع بَدَلْنا

تبدیلی لانا، حالت بدلنا

قاعِدَہ بَدَلْنا

دستور بدلنا ، طور طریقہ بدلنا.

اوڑْھنی بدَلَنا

(عور) ایک عورت کا دوسری عورت کو بہن یا دوست بنانا، بہناہا کرنا

کَپْڑے بَدَلْنا

لباس تبدیل کرنا، میلے کپڑے اتار کر صاف کپڑے پہننا، پوشاک تبدیل کرنا

جوڑا بَدَلْنا

(عوامی) ایک لباس اتار کر دوسرا لباس پہننا، کپڑے تبدیل کرنا

پَگْڑی بَدَلْنا

بھائی بنانا ، بھائی چارہ کرنا (رسم تھی کہ جب دو شخص باہم چارہ کرتے تو ایک دوسرے سے پگڑی بدل لیتے).

پوتْڑے بَدَلْنا

بیمار کے نیچے کے کپڑے تبدیل کرنا

مُقَدَّر بَدَلنا

۱۔ تقدیر بدلنا ، قسمت بدل جانا، بگڑا ہوا نصیب سنور جانا ، حالات پھر جانا۔

کاندھا بَدَلْنا

کہاروں کا ایک کندھے سے دوسرے کندھے پر پالکی وغیرہ رکھنا

آواز بَدَلْنا

اپنی اصلی آواز کو بدل کر دوسرے لہجے میں بولنا

رُواں بَدَلْنا

جانور کا پُرانے پر جھاڑ کر نئے پَر نِکالنا ، کینچلی بدلنا ، پَر جھاڑنا ، بال جھاڑنا.

عادَت بَدَلْنا

عادت کا تبدیل ہو جانا، خراب عادت کی جگہ اچھی یا اچھی عادت کی جگہ خراب ہو جانا

رَوِش بَدَلْنا

ڈھن٘گ تبدیل ہونا ، طور طریقہ بدل جانا ، تبدیلی کرنا.

کَرْوَٹیں بَدَلْنا

ایک پہلو سے دوسرے پہلو پر لٹا دینا.

مَذاق بَدَلنا

چلن یا رواج تبدیل ہو جانا ، ذوق بدل جانا ۔

نَظریں بَدَلنا

رخ بدلنا ، مزاج بدلنا ؛ موسم میں تبدیلی آنا ۔

زاوِیَہ بَدَلْنا

رُخ میں تبدیلی آنا ، سمت کا بدل جانا.

نَقشَہ بَدَلنا

(کسی جگہ کی) صورت ِحال تبدیل ہو جانا ۔

دِل بَدَلْنا

عقیدے یا خیال میں تبدیلی آنا

فَیشَن بَدَلْنا

رواج بدلنا ، چال بدلنا ، نئی وضع یا نئے انداز کا رواج پانا.

رَوَیّہ بَدَلْنا

طور طریقے میں تبدیلی لانا ، اندازِ فکر میں تغیّر پیدا کرنا.

نَظَرِیَّہ بَدَلنا

نقطہء نظر تبدیل ہو جانا ، خیالات بدل جانا ۔

نَظَر بَدَلنا

تیور بدلنا، نظریں پھیرنا، پہلی سی نظر نہ رہنا، رویے میں فرق آنا

پَرْدے بَدَلْنا

یہی ہے حال تو صوفی کا حال ہو گا غیر جو پردے تونے نہ مطرب رباب کے بدلے

دَور بَدَلْنا

زمانہ تبدیل ہونا ، حالات بدلنا ، پھر دور بدلتا گیا اور بمقتضائے زمانہ و معاشرت صفی کو غزل کے سانچے میں جیسے تخیل کو جگہ دینا پڑی .

رائے بَدَلْنا

کسی شخص کا خیال یا فیصلہ بدل جانا ، رائے تبدیل ہو جانا.

دِیدے بَدَلْنا

بے مروت ہونا ، بے رخ ہونا.

رُوکھائی بَدَلْنا

تیوری بدلنا ، بے مروَتی اور بدمزاجی کے آثار چہرے سے ظاہر کرنا.

رُکھائی بَدَلْنا

بے رُخی اور روکھے پن کے تیور دکھانا.

دَھج بَدَلْنا

صورت بدلنا، وضع بدلنا، طرز بدلنا، لباس بدلنا

جِلْد بَدَلْنا

کسی جاندارکی کھال خشک ہوکر جھڑنے کے بعد نئی کھال پیدا ہونا ، کیچلی بدلنا ۔

مُوڈ بَدَلنا

مزاج بدلنا ۔

آنکھ بَدَلْنا

بے مروتی اور بے رخی اختیار کرنا

تیوَر بَدَلْنا

انداز یا رویہ تبدیل کرنا یا ہونا، (چہرے یا نظروں سے) غصے، بدمزاجی، بے مروتی یا بے رُخی کا اظہار کرنا یا ہونا

کَرْوَٹ بَدَلْنا

ایک پہلو سے دوسرے پہلو پر لیٹ جانا، پہلو بدلنا

مِحْوَر بَدَلْنا

مرکز بدلنا ، دوسری روش اپنانا ، رُخ پھیرنا

تیوْری بَدَلْنا

تیور بدلنا، انداز نگاہ بدلنا

چِتْوَن بَدَلْنا

برتاؤ میں فرق لانا ، مختلف انداز اور ڈھن٘گ اختیار کرلینا ، تیوری پر بل ڈال لینا .

صَلاح بَدَلْنا

رائے کا تبدیل ہونا ، رائے بدلنا ، ارادہ تبدیل ہونا ، سوچ میں تبدیلی پیدا ہونا.

مَزا بَدَلنا

ذائقہ بدلنا ، کسی کیفیت یا صورتِ حال کو تبدیل کرنا ۔

ہَوا بَدَلْنا

ہوا کا ایک طرف چلتے چلتے دوسری طرف چلنے لگنا، ہوا کا رخ بدلنا، ہوا میں تغیر ہونا

زَبان بَدَلْنا

بات کہہ کے مُکر جانا، اِقرار سے منُحرف ہوجانا، عہد توڑنا

شَکْل بَدَلْنا

صورت یا صورت حال تبدیل کرنا، وضع قطع بدل دینا

مِزاج بَدَلنا

۔کسی کی انداز طبیعت کا بدل جانا۔؎

نِگاہ بَدَلنا

۱۔ نظریں پھیرنا ، توجّہ نہ کرنا ، توجّہ میں کمی آنا ، بے وفائی کرنا ، بے مروّت ہو جانا ۔

پَرْدَہ بَدَلْنا

(موسیقی) ایک سُر کے بعد دوسرا سُر شروع کرنا.

نِظام بَدَلنا

طور طریقہ تبدیل کرنا ؛ انقلاب رونما ہونا ۔

نَظم بَدَلنا

نظام بدلنا ، ترتیب تبدیل کرنا ، روش یا چلن بدل دینا ۔

زانُو بَدَلْنا

بیٹھے ہوئے کھڑے زانو کو نیچا کرنا اور نچلے زانو کو کھڑا کرنا (خواہ تکان کے باعث یا اضطراب کے سبب یا پھر یُونہی)

مَضْمُون بَدَلْنا

کسی خیال کو دوسری طرح نظم کرنا ، کسی بات کو دوسرے مفہوم میں ڈھالنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکان بَدَلنا کے معانیدیکھیے

مَکان بَدَلنا

makaan-badalnaaमकान-बदलना

اصل: ہندی

وزن : 121122

محاورہ

مَکان بَدَلنا کے اردو معانی

 

  • رہنے کی جگہ تبدیل کرنا ، ایک مکان سے دوسرے مکان میں منتقل ہونا ۔

English meaning of makaan-badalnaa

 

  • changing hose, changing the native place, shifting to somewhere else

मकान-बदलना के हिंदी अर्थ

 

  • जगह बदलना, एक घर से दूसरे घर में चले जाना, रहने की जगह परिवर्तित करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکان بَدَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکان بَدَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone