تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکْڑی مَلی جانا" کے متعقلہ نتائج

عَنْکَبُوت

ایک ہشت پایہ جانور (حشرہ) جو باریک جالا بُن کر اپنا شکار پھانستا ہے، مکڑی

عَنْکَبُوتی

مکڑی کے جال کی طرح کا ، نازک لچھے دار ، ایسا تار جو مکڑی کے جال سے مشابہت رکھتا ہو ۔

عَنْکَبُوتِیَّہ

مکڑی سے تعلق رکھنے والا، مکڑی جیسا، حیوانات کی ایک نوع جس میں مکڑی، بچھو وغیرہ شامل ہیں، عنکبہ

عَنْکَبُوتِ زَرِّیں تار

(کنایۃً) سورج

پَرْدَۂِ عَنْکَبُوت

مکڑی کا جالا

تارِ عَنْکَبُوت

مکڑی کے جالے کا تار، مکڑی کا جالا

بَیتِ عَنْکَبُوت

مکڑی کا گھر، جالا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکْڑی مَلی جانا کے معانیدیکھیے

مَکْڑی مَلی جانا

mak.Dii malii jaanaaमकड़ी मली जाना

محاورہ

مَکْڑی مَلی جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مکڑی پھرجانا، جسم پر مکڑی کا چیپ یا لعاب لگ جانا، جس سے اس جگہ دانے نکل آتے ہیں
  • مکڑی کا بدن پرلگ جانے کے باعث چیپ لگ جانے سے بدن کا پھول جانا

English meaning of mak.Dii malii jaanaa

Compound Verb

  • To be touched by a spider and have eruptions on the skin.

मकड़ी मली जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मकड़ी फिर जाना, जिस्म पर मकड़ी का चीप या लुआब लग जाना जिस से इस जगह दाने निकल आते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکْڑی مَلی جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکْڑی مَلی جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone