تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْمَصے میں پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

مَخْمَصے

مخمصہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَخْمَصے میں پَڑْنا

کسی جھگڑے، بکھیڑے یا جھمیلے میں پھنسنا، کسی مشکل میں یا عذاب میں مبتلا ہونا، جھگڑے میں پڑنا، عذاب میں گرفتار ہونا

مَخْمَصے میں دِل پَڑنا

جھگڑے بکھیڑے میں پھنسنا ، کسی مصیبت یا فکر میں مبتلا ہونا

مَخْمَصے میں جان پَڑنا

جھگڑے بکھیڑے میں پھنسنا ، کسی مصیبت یا فکر میں مبتلا ہونا

مَخْمَصے میں ڈال دینا

بکھیڑے میں الجھانا ، جھگڑے میں مبتلا کرنا ، تذبذب میں ڈالنا ، گومگو میں ڈالنا

مَخْمَصے میں ڈالْنا

بکھیڑے میں الجھانا ، جھگڑے میں مبتلا کرنا ، تذبذب میں ڈالنا ، گومگو میں ڈالنا

مَخْمَصے میں ہونا

ایک قسم کے نہایت ملائم روئیں دار کپڑے کانام، ایک قسم کے سرخ اور نہایت ملائم پھول کا نام

مَخْمَصے میں پَھنْسْنا

رک : مخمصے میں پڑنا

مَخْمَصَہ

۱۔ بھوک ، گرسنگی ، بھوک کی شدت ، بھوک کی بے چینی

مَخْمَصَہ بَنْنا

متنازعہ فیہ ہونا ، جھگڑے میں پڑنا ، بکھیڑے میں ہونا

مَخْمَصَہ اُٹھانا

جھنجھٹ یا مشکل برداشت کرنا ، الجھن یا تذبذب سے نکلنا

مُخَمَّسَہ

(فقہ) ماں، بہن یا دادا کے متعلق تقسیم جائیداد کامسئلہ، جس پر پانچ صحابہ حضرت علیؓ، حضرت عثمانؓ، حضرت ابن مسعودؓ، حضرت زیدؓ اور حضرت ابن عباس میں اختلاف تھا

مَخْمَصات

مَوشُورِ مُخَمَّسی

(طبیعیات) وہ جسم موشور جو قاعدے میں مخمس یعنی پانچ متوازی اضلاع پر مشتمل ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْمَصے میں پَڑْنا کے معانیدیکھیے

مَخْمَصے میں پَڑْنا

maKHmase me.n pa.Dnaaमख़मसे में पड़ना

محاورہ

مَخْمَصے میں پَڑْنا کے اردو معانی

  • کسی جھگڑے، بکھیڑے یا جھمیلے میں پھنسنا، کسی مشکل میں یا عذاب میں مبتلا ہونا، جھگڑے میں پڑنا، عذاب میں گرفتار ہونا
  • تذبذب میں ہونا، فکر یا پریشانی میں ہونا، گومگو کی کیفیت میں ہونا

मख़मसे में पड़ना के हिंदी अर्थ

  • किसी झगड़े, बखेड़े या झमेले में फंसना, किसी मुश्किल में या अज़ाब में मुबतला होना
  • तज़बज़ब में होना, फ़िक्र या परेशानी में होना, गोमगो की कैफ़ीयत में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْمَصے میں پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْمَصے میں پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone