تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْمَصے" کے متعقلہ نتائج

مَخْمَصے

مخمصہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَخْمَصے میں ہونا

ایک قسم کے نہایت ملائم روئیں دار کپڑے کانام، ایک قسم کے سرخ اور نہایت ملائم پھول کا نام

مَخْمَصے میں پَڑْنا

کسی جھگڑے، بکھیڑے یا جھمیلے میں پھنسنا، کسی مشکل میں یا عذاب میں مبتلا ہونا، جھگڑے میں پڑنا، عذاب میں گرفتار ہونا

مَخْمَصے میں ڈالْنا

بکھیڑے میں الجھانا ، جھگڑے میں مبتلا کرنا ، تذبذب میں ڈالنا ، گومگو میں ڈالنا

مَخْمَصے میں پَھنْسْنا

رک : مخمصے میں پڑنا

مَخْمَصے میں دِل پَڑنا

جھگڑے بکھیڑے میں پھنسنا ، کسی مصیبت یا فکر میں مبتلا ہونا

مَخْمَصے میں ڈال دینا

بکھیڑے میں الجھانا ، جھگڑے میں مبتلا کرنا ، تذبذب میں ڈالنا ، گومگو میں ڈالنا

مَخْمَصے میں جان پَڑنا

جھگڑے بکھیڑے میں پھنسنا ، کسی مصیبت یا فکر میں مبتلا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْمَصے کے معانیدیکھیے

مَخْمَصے

maKHmaseमख़मसे

وزن : 212

مَخْمَصے کے اردو معانی

دیگر

  • مخمصہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of maKHmase

Other

  • puzzles

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْمَصے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْمَصے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words